?️
اسلام آباد (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان واضح کرچکا ہے کہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات ہے، اوورسیز پاکستانی وقار کا سرچشمہ اور دیگر پاکستانیوں کی طرح پر جوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین ہیں، ناگہانی آفات کی صورت میں بھی تارکین وطن سب سے پہلے لبیک کی کال دیتے ہیں، پاکستان کی خوش حالی دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں سے وابستہ ہے، تارکین وطن کی پاکستان سے وابستگی کھلی حقیقت ہے۔
فلیڈ مارشل کا کہنا تھا کہ بھارت نے خود کو ’وشوا گرو‘ بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے ، عملی طور پر ایسا کچھ بھی نہیں، بھارتی ایجنسی ’را‘ کی دہشت گرد سرگرمیوں سے پوری دنیا کو تشویشں ہے، کینڈا میں سکھ رہنما کا قتل پاکستان میں کلبھوشن یادیو کی موجودہ مثالیں ہیں۔
سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارت نے بہانہ بنا کر پاکستان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی، بھارت نے جارحیت سے معصوم شہریوں کو شہید کیا، پاکستان نے بھارت کی دوغلی پالیسی کے خلاف کامیاب سفارتی جنگ لڑی۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی وزیر کی پیرس میں قطری وفد سے ملاقات
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر نے پیرس میں قطری وفد سے ملاقات کی،
اگست
یمن جنگ کے نتائج؛سعودی عرب کا پورا نہ ہونے والا آٹھ سالہ خواب
?️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کو تقریباً 8 سال گزر
مارچ
ایران کے ساتھ جنگ اسرائیل کی سب سے پیچیدہ جنگوں میں سے ایک
?️ 21 جون 2025سچ خبریں: صہیونی ریگیم کے فوجی ترجمان نے اعتراف کیا کہ ایران
جون
فوج سے فرار ہونے والے صہیونی بن گوریون ہوائی اڈے پر گرفتار
?️ 15 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ
ستمبر
وزیر خارجہ جی77 گروپ اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
?️ 14 دسمبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر
دسمبر
فلسطینی کمانڈر کی شہادت کے بعد ان کی ماں نے کیا کہا؟
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: فلسطینی کمانڈر شہید العاروری کی والدہ اور بہنوں نے اس
جنوری
آنکارا اور تل ابیب کے تعلقات کا مطلب ترکی کا فلسطین کی حمایت سے گریز
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں: ترکی ان اسلامی ممالک میں سے ایک ہے جو
اگست
عرب لیگ میں واپسی شامی عوام کی 12 سال کی استقامت کا نتیجہ ہے: عطوان
?️ 9 مئی 2023کل، اتوار، 7 مئی، 2023، عرب لیگ نے 12 سال بعد شام
مئی