پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں سیز فائر کو قبول کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں سیز فائر کے فیصلے کو قبول کیا, خطے میں امن کیلئے کلیدی کردار ادا کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان امریکا کا اس پیش رفت میں سہولت کاری پر شکریہ ادا کرتا ہے، پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں اس فیصلے کو قبول کیا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکرٹری مارکو روبیو کے کردار کو سراہتا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یہ جنوبی ایشیا میں امن کی نئی شروعات ہے، یہ پیش رفت خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کی راہ ہموار کرے گی۔

مشہور خبریں۔

بریتھ پاکستان: جسٹس منصور علی شاہ کی عالمی ماحولیاتی عدالت کے قیام کی تجویز

?️ 6 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور

کرم ابو سالم کراسنگ پر امداد لے جانے والے 1,000 ٹرک اکٹھا

?️ 18 جون 2024سچ خبریں: وال سٹریٹ جرنل نے اقوام متحدہ کے حکام کے حوالے سے

امریکہ کے غیر محفوظ دل سے لے کر ذریعہ معاش کے بحران تک

?️ 13 اگست 2025سچ خبریں: امریکہ اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے صدارتی دور کے

ملیشیا کے وزیر اعظم کا یحییٰ السنوار کی شہادت پر حیرت انگیز بیان

?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے حماس کے سیاسی

ایران میں آئی فون کے کئی ماڈلز کی درآمد پر عائد پابندی ختم

?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایرانی حکومت کی جانب سے آئی فون 14، 15 اور

سلیمان اور قاسم کو ویزا درکار ہے تو وہ پاکستانی شہری نہیں۔ طلال چودھری

?️ 1 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری نے

احسن اقبال پاکستان اولمپکس کے سربراہ پر برس پڑے ‘مزید تذلیل قابل قبول نہیں’

?️ 10 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایشین گیمز میں

ترکی عدالت نے خاشقچی کا مقدمہ قانونی طور پرسعودی عرب منتقل کرنے کا حکم دیا

?️ 7 اپریل 2022سچ خبریں:  میڈیا کے مطابق ترکی کی ایک عدالت نے امریکی اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے