?️
لاہور (سچ خبریں) پاکستان علماء کونسل نے افغان عبوری حکومت کے ذمہ داران کو شرعی طور پر مناظرے کا چیلنج کر دیا۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ علماء اسلام کا وفد بنایا جائے ہم بھی اپنا موقف پیش کرتے ہیں آپ بھی اپنا موقف لے آئیں، قرآن و سنت کے احکامات سے تمام چیزیں واضح ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ افغان عبوری حکومت کے ذمہ داران اور افغانی اور ہندوستانی ذرائع ابلاغ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈی نیٹر قومی پیغام امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور پاکستان کے علماء کے خلاف جو مہم چلا رہے ہیں ان کو چیلنج کیا جاتا ہے۔
حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ وہ علماء اسلام کے نام متعین کریں جن کی موجودگی میں پاکستان کے علماء اپنا موقف پیش کریں گے، طالبان اپنا موقف پیش کریں اور قرآن و سنت کی روشنی میں فیصلہ کر لیا جائے۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے کہا کہ فیصلہ کر لیں کہ جو دہشت گردی پاکستان میں افغان عبوری حکومت کی سرپرستی میں ہو رہی ہے وہ شرعاً جائز ہے یا نا جائز ہے۔
حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ فیصلہ کر لیا جائے کہ کیا پاکستان کی حکومت کا اس دہشت گردی کے جواب میں جو رد عمل ہے وہ درست ہے یا نہیں ہے، قرآن و سنت سے واضح ہو جائے گا۔


مشہور خبریں۔
بجلی شعبے میں چوری، نقصانات کم کرنے کیلئے اقدامات تیز اور مؤثر بنائے جائیں، وزیراعظم
?️ 9 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی شعبے میں چوری
اکتوبر
کیا تائیوان چین کا مقابلہ کر سکتا ہے؟امریکی کیا کہتے ہیں؟
?️ 1 اگست 2023سچ خبریں: معروف امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تائیوان کی
اگست
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا ویکسین کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا
?️ 11 اگست 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک
اگست
سجل علی نے بھارتی اداکارہ کو اپنا مداح بنا دیا
?️ 20 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) سجل علی کی خوبصورتی اور حسن نے بھارتی اداکارہ
ستمبر
صیہونی حکومت کا یمن کو نشانہ بنانے کے لیے امارات اور سعودی عرب کا سہارہ لینے کی کوشش
?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت پر مؤثر حملوں
جنوری
نیتن یاہو ابھی تک کیسے کرسی پر ہیں؟سابق صیہونی وزیر اعظم کی زبانی
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے انکشاف کیا ہے
نومبر
عراق کے خلاف نیا امریکی منصوبہ
?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی جہاد اور تعمیراتی تحریک کے سکریٹری جنرل نے عراق
جولائی
لاس اینجلس میں 50 ہزار سے زائد مزدوروں کی ہڑتال، عوامی خدمات مفلوج
?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:لاس اینجلس میں 50 ہزار سے زائد عوامی شعبے کے
اپریل