?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پارلیمان عوام کی خودمختار نمائندہ اور آئینی اقدار کی نگہبان ہوتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت، آزادی، شمولیت کے اصولوں پرکاربند رہیں گے۔ رواداری، معاشی و سماجی انصاف کے اصولوں پر کاربند رہیں گے۔ پارلیمنٹ قومی پالیسی کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، پارلیمنٹ شفافیت و جوابدہی کو یقینی بنانے، پارلیمنٹ شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں کردار ادا کرتی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس اہم دن کے موقع پرمیں پارلیمان کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، پارلیمان طرز حکمرانی موثر، جمہوری ادارے موثر بنانے میں کردار ادا کر سکتی ہے، پارلیمان شفاف، جامع اور عوامی شراکت پرمبنی طرزحکمرانی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ قانون ساز اداروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ جمہوری اقدار کا تحفظ کریں، پارلیمان عوامی احتساب کو یقینی بنانے کیلئے موثرنگرانی کا سلسلہ جاری رکھے گی، انہوں نے کہا کہ آئیے، ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں جمہوریت فروغ پائے، ادارے مضبوط ہوں۔


مشہور خبریں۔
وزیراعظم کی وزیر خزانہ سے گفتگو، کمزورطبقے کی بہتری کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت
?️ 23 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین سے
جنوری
بھارت کا حملہ قریب، ایٹمی ہتھیاروں سمیت پوری قوت سے جواب دیں گے، پاکستانی سفیر
?️ 4 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) روس میں تعینات پاکستانی سفیر محمد خالد جمالی
مئی
اردن اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی
?️ 15 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کی
مارچ
60% امریکی تعلیم یافتہ لوگ فلسطینی حامی طلباء کی ملک بدری کی مخالفت کرتے ہیں
?️ 9 جون 2025سچ خبریں: ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ نصف امریکی
جون
یورپ میں غزہ کے حق میں مظاہرے جاری
?️ 8 جون 2025اس ہفتے بھی متعدد یورپی ممالک میں غزہ کے باشندوں کے حق
جون
فلسطینیوں کے لیے پناہ گاہوں میں داخلہ ممنوع!
?️ 23 جون 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں نے مقامی فلسطینی باشندوں
جون
لاہور میں صحافیوں کے لیے کورونا ویکسینیشن سینیٹر کا افتتاح کر دیا گیا
?️ 17 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور پریس کلب میں صحافیوں کے لیے کورونا ویکسینیشن سینیٹر
مئی
امریکہ خلیج فارس کے خطے میں اپنے اتحادیوں کو کھو رہا ہے : روسی سفیر
?️ 19 ستمبر 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے
ستمبر