ٹرمپ دنیا کا چودھری بنا ہوا، امریکا قابلِ بھروسہ نہیں۔ عبدالغفور حیدری

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مولانا عبدالغفور حیدری کا ردعمل

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما جے یو آئی (ف) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ امریکا کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مولانا عبدالغفور حیدری کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے بڑے گہرے تعلقات ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پوری دنیا کا چودھری بنا ہوا ہے، پاک، بھارت جنگ کے دوران ٹرمپ نے کہا ان کا کوئی لینا دینا نہیں، ٹرمپ نے جب دیکھا بھارت کو مار پڑ رہی ہے تو جنگ بندی کرا دی، امریکا کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔

رہنما جے یو آئی (ف) کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ حج کےدوران بہترین انتظامات کیے۔

مشہور خبریں۔

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا اپنی کارروائی پبلک کرنے کا اعلان

?️ 23 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عدلیہ اور ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات

فواد چوہدری نے پنجاب کے کسانوں کو مبارک باد دی

?️ 12 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے

چوہدری مونس الٰہی کی خط کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو

?️ 23 جولائی 2022 لاہور: (سچ خبریں)مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے

مارب میں سعودی ہتھیاروں سے لدے قافلے کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

?️ 16 فروری 2022سچ خبریں:  صوبہ مارب میں سعودی ہتھیاروں سے لدے ٹرکوں کے قافلے

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق اہم اعلان کر دیا

?️ 1 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی

مشرق وسطی میں امریکی اڈوں پر کیا بیت رہی ہے؟ پنٹاگون کی زبانی

?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں: پینٹاگون کی نائب ترجمان نے عراق اور شام میں امریکی

 چہرے پر پلکوں اور بھنوؤں سے متعلق ماہرین کی اہم تحقیق

?️ 21 جون 2021نیویارک( سچ خبریں) ہمارے چہرے پر بھنویں اور پلکیں کیوں ہوتی ہیں؟

ہمارے نمبر پورے ہیں اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گی: شہباز گل

?️ 9 مارچ 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے