وفاقی وزیر داخلہ کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

وزیر داخلہ نے نواز شریف کی سیاست کو تنقید کا نشانہ بنایا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے۔ شہریوں کی بڑی تعداد لال حویلی تعزیت کے لیے پہنچی ہے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔ اس حوالے سے شیخ رشید نے ٹویٹرپر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے بڑے بھائی رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ جس کے بعد عوام کی جانب سے کافی تعداد میں تعزیتی پیغام بھی انہیں پہنچے ہیں۔

ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں اداکی جائے گی- آپ سب سے مرحوم کے لئے دعاؤں کا درخواست گزار ہوں۔شیخ رشید کے ٹویٹر پیغام کے بعد سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے وفاقی وزیر شیخ رشید سے بڑے بھائی کےانتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد لال حویلی تعزیت کے لیے پہنچی۔ شیخ رشید کے بھتیجے ارشد نے کہا کہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شیخ رشید لال حویلی میں بیٹھیں گے۔

مشہور خبریں۔

پاک فوج بھارت سے لڑنے کو تیار نہیں:عمران خان

?️ 22 جون 2023سچ خبریں:پاکستان کی تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ اور اس ملک کے

نیتن یاہو کی حکومت نے قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دیئے

?️ 6 مئی 2025سخ خبریں: نیتن یاہو حکومت کی جانب سے غزہ میں آپریشن کو

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی حملہ

?️ 3 جنوری 2023سچ خبریں:        دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر

مقبوضہ فلسطین میں داخلی اختلافات میں اضافہ ؛ صہیونی حکام کا انتباہ

?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں:صہیونی حکومت کے سابق وزیر جنگ بنی گانتز نے مقبوضہ سرزمینوں

اسرائیل لبنان میں ہماری سرگرمیوں میں خلل ڈال رہا ہے:یونیفل

?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج UNIFILکے ترجمان

واٹس ایپ پر ناپسندیدہ پیغامات سے چھٹکارا حاصل کرنا ممکن

?️ 13 فروری 2024کیلیفورنیا:   (سچ خبریں) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے

دریاؤں کے بہاؤ میں بہتری، ارسا نے خریف کے پانی کی تقسیم کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

?️ 2 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پانی کی

14مئی کو الیکشن نہ ہونے کا یقین، مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کوپارٹی ٹکٹ ہی نہیں دیا

?️ 21 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) طاقتور حلقوں کی ’یقین دہانیوں‘ کی بنیاد پر کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے