?️
لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں کربلا گامے شاہ پہنچ کر مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزراء بلال یاسین، مجتبی شجاع الرحمن اور خواجہ سلمان رفیق نے بھی مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔
ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے تلہ گنگ میں جلوس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ اہلِ بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند نہیں کی، امن و امان بھی برقرار ہے، وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور ان کی پوری ٹیم خراجِ تحسین کی مستحق ہے۔
دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور دیگر نے کوئٹہ میں سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ امن و امان کے قیام کے لیے حکومت، فورسز اور عوام یکجا ہیں۔


مشہور خبریں۔
ماہرین کی طرف سے کشمیری سیاسی نظربندوں کے ساتھ روا رکھے جانیوالے سلوک پر اظہار تشویش
?️ 12 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) سیاسی تجزیہ کاروں اور انسانی حقوق کے ماہرین نے
نومبر
لاکھوں امریکی ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
?️ 18 اکتوبر 2025سچ خبریں: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معیشت، امیگریشن اور صحت کی دیکھ
اکتوبر
نیتن یاہو پر سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگنے کا امکان
?️ 15 جنوری 2022سچ خبریں: سابق اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف طویل عرصے سے جاری
جنوری
مشرق وسطیٰ میں اڑنے والی گاڑیوں سے متعلق اہم خبر
?️ 16 نومبر 2021نیویارک(سچ خبریں) رولز رائس اور ورٹیکل ایرو اسپیس نامی کمپنیوں کے حکام
نومبر
کورونا وائرس نے ایک روز میں مزید سو سے زائد جانیں لے لیں
?️ 28 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا
اگست
عید پر رشتے داروں کو گھر آنے کی دعوت نہ دیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ
?️ 12 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیرِاعلیٰ سندھ
مئی
ملک میں مصنوعی قیادت ہے
?️ 15 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے
اپریل
وزیر اعظم کا بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان
?️ 4 ستمبر 2022بلوچستان: (سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان میں سیلاب کے
ستمبر