مسلمانوں کا خون آج بھی یزیدیت کے ہاتھوں بہہ رہا ہے۔ خواجہ آصف

?️

سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آج بھی مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہہ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ امام حسین رضی اللّٰہ عنہ نے اسلام کی حفاظت کے لیے اپنے خاندان کی قربانی دی۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اہلِ فلسطین کے لوگ کربلا کی یاد کو دہرا رہے ہیں۔ وزیرِ دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کی۔

خواجہ آصف کا یہ بھی کہنا ہے کہ یومِ عاشور پر مقبوضہ کشمیر میں اس قسم کی پابندیاں پہلے کبھی نہیں لگائی گئیں۔

مشہور خبریں۔

ہماری دعائیں احمد آباد طیارہ حادثے میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

?️ 12 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے شہر احمد

دو اسرائیلی میزائل جنوب دمشق میں داغے گئے

?️ 17 نومبر 2021سچ خبریں: صیہونی حکومت نے شام کی سرزمین پر اپنی جارحیت کو جاری

مغرب ایران کو تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: علماء کی عالمی یونین

?️ 9 فروری 2026 سچ خبریں: عالمی اتحادِ علمائے مقاومت کے سربراہ شیخ حمود نے

ٹرمپ کے دباؤ کے باوجود جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے سے انکار

?️ 18 ستمبر 2026سچ خبریں:جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ

کراچی: سندھ میں نئی پابندیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری

?️ 25 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن

سعودی عرب کی سلامتی یمنیوں کے حقوق کے تحفظ میں مضمر

?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں: یمنیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف اس ملک کی

ہوا میں موجود ڈی این اے کو ڈھونڈنے کے بارے میں اہم تحقیق

?️ 9 اگست 2021لندن (سچ خبریں) ہوا میں موجود ڈی این اے کو ڈھونڈنے کے

یورپی تنقید سے لے کر اربوں ڈالر کے اخراجات تک

?️ 16 فروری 2026 سچ خبریں:یورپی پارلیمان کی جانب سے شام میں ترکیہ کی موجودگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے