?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف غازیوں کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران مریم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہر غازی سے بات چیت کی، وزیراعلی مریم نواز شریف نے غازی افسروں اور جوانوں کی مزاج پرسی کی۔
وزیراعلی پنجاب نے زخمی افسروں اور جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی، انہوں نے غازی افسروں اور جوانوں کی ہمت اور حوصلے کو سراہا۔
مریم نواز شریف نے غازیوں کی جرات اور بہادری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا، کور کمانڈر لاہور نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فلسطین کی جنگ عالم اسلام کی جنگ ہے:خالد مشعل
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:حماس کے بیرون ملک سربراہ نے کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ
مئی
بشار الاسد کے دورۂ مسقط کے پیغامات
?️ 8 مارچ 2023سچ خبریں:متحدہ عرب امارات اور اردن کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کے
مارچ
پنجاب میں لیپ ٹاپ منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
?️ 24 جون 2022لاہور(سچ خبریں)پنجاب حکومت نے صوبے میں لیپ ٹاپ منصوبہ دوبارہ شروع کرنے
جون
شمالی کوریا کے رہنما کی امریکہ کے خلاف جوہری حملے کی تیاری کا اعلان
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:شمالی کوریا کے رہنما نے ایک فوجی مشق کے دورے کے
مارچ
عراق کے استحکام کے لیے معمول پر آنے سے منع کرنے والے قانون کی منظوری ضروری: ڈپٹی اسپیکر
?️ 25 مئی 2022سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر حاکم الزاملی نے اس بات
مئی
مریم نواز بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں
?️ 28 مارچ 2021لاہور (سچ خبریں) اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ کی نائب صدر مریم
مارچ
پچیس یا چھبیس سال کی عمر میں شادی کا سوچوں گی، عینا آصف
?️ 18 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عینا آصف نے کہا
اپریل
جیفری ایپسٹین کو ٹرمپ کا متنازع خط سامنے آگیا
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس نے ایک خط جاری کیا
ستمبر