?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے اہم ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک افغان کشیدگی اور دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو حالیہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔
نواز شریف نے قومی معاملات پر اپنی رہنمائی فراہم کی، دونوں رہنماؤں نے پارٹی امور اور حکومتی پالیسیوں پر مشاورت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ملکی استحکام اور عوامی ریلیف کے لئے مل کر کام کریں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حماس کے سامنے اسرائیلی حکام بونے نظر آئے
?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے باضابطہ اعلان کے بعد
جنوری
شام پر صیہونی حملوں کے مقاصد
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:ماہرین کا خیال ہے کہ شام پر صیہونی حملے کے پس
جولائی
عراق اور شام میں امریکی قابضین کو ایک اور دھچکا
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں: عراقی مزاحمتی گروہوں نے خطے میں امریکی اڈوں پر اپنے
جنوری
ڈپٹی اسٹارمر کے استعفیٰ کے آفٹر شاکس؛ کیا انگلینڈ میں قبل از وقت انتخابات ہوں گے؟
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: برطانوی نائب وزیر اعظم کے متنازعہ استعفیٰ اور کابینہ کے
ستمبر
غزہ کے خلاف انخلا کی جنگ جاری رہنے پر اسرائیلی فوج کے خاتمے کے بارے میں انتباہ
?️ 13 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی فوجیوں کے ایک گروپ نے غزہ میں جنگ کسی
جولائی
اسرائیل کو فلسطینی ریاست کے قیام سے روکنے کا کوئی حق نہیں: اطالوی وزیر اعظم
?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں:اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی
ستمبر
امیر وہ ہے جو ضمیر کا سودا نہیں کرتا: وزیراعظم
?️ 28 نومبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
نومبر
صیہونی رہنماؤں کے درمیان شدید اختلافات کا انکشاف
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل بے
جنوری