وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے رابطہ، عید کی مبارکباد، ایران و خلیج کشیدگی پر تبادلہ خیال

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر اور ملائیشین وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عید الفطر کی مبارکباد دی، ایران اور خلیج میں جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کےخلاف حملوں کی شدید مذمت کی، ملائیشین وزیراعظم سےگفتگو میں خلیج میں جاری کشیدگی میں کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر سے بھی رابطہ کیا، تنازعات کےحل کیلئے مکالمے اور سفارتکاری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ٹیلیفون پر گفتگو کی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے عزم کا اعادہ کیا، علاقائی اور بین الاقوامی امور میں مصر کے تعمیری سفارتی کردار کو بھی سراہا۔

مشہور خبریں۔

لندن میں نواز شریف سے را کے ایجنٹ مل رہے ہیں

?️ 25 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز

مغرب تیزی سے روس کے ساتھ جنگ کی تیاری میں

?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک نے اعلان کیا کہ مغرب

ایران سے تیل خریدنے کی صورت میں قیمت 150 روپے ہو جائے گی

?️ 28 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ

پاکستان جانتا ہے کہ کون اس کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر خارجہ

?️ 7 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ

سعودی شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے خبر رساں ذرائع نے گزشتہ دنوں اس ملک

صیہونیوں کی امریکہ سے1 بلین ڈالر کی امداد طلب

?️ 2 جون 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے امریکہ سے فوری طور پر 1 بلین ڈالر

مودی سرکار کے شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے  خطرہ ہیں: وزیر اعظم

?️ 10 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں پر

الجزیرہ نیٹ ورک کی جانب سے صیہونی حکومت کی مذمت

?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ احمد اللوح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے