وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، موجودہ بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم

شہبازشریف اردگان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب رجب اردگان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا، وزیراعظم نے ترک صدر کو خلیجی ممالک کی قیادت سے ہونیوالے روابط سے آگاہ کیا، بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مزید کشیدگی سے بچنے کیلئے فریقین تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں، وزیراعظم نے ترک صدر کو افغانستان کی حالیہ پیشرفت سے بھی آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

مشہور خبریں۔

شام میں اسرائیلی فوج کی درندگی

?️ 23 جون 2023سچ خبریں:المیادین نیوز چینل کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے ایک

کراچی میں تاجروں سے وزیر خزانہ کی اہم میٹینگ ہوئی

?️ 20 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں اور سرمایہ

‏اسلام آباد پولیس کا عیدالاضحی پر سکیورٹی پلان جاری

?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے عیدالاضحی پر سکیورٹی پلان جاری

7.41 روپے کا ریلیف عارضی، وزیر توانائی کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا اعتراف

?️ 5 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اب

استقامت کے خلاف اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامیوں میں اضافے

?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں:   صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامیاں ایک ایسا مسئلہ ہے

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

?️ 24 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں 15 اگست سے اب تک بارشوں

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک 77 کروڑ ڈالر قرض دینے پر رضامند

?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ایشیائی ترقیاتی

یحییٰ سنور مغربی میڈیا کی قیاس آرائیوں کا مرکز کیوں؟

?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے