?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہبازشریف نے وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے پرامن شہریوں پر خوارج کی فائرنگ کی شدید مذمت کی، انہوں نے کہا دہشتگردوں کےمکروہ عزائم ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، دہشتگردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔
دوسری جانب وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھی تیراہ واقعے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے،انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور ادارے نظم و ضبط برقرار رکھیں۔
وزیراعلی نے جاں بحق افراد کیلئے ایک ایک کروڑ اور زخمیوں کیلئے 25، 25 لاکھ روپے پیکج کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ وادی تیراہ میں احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔


مشہور خبریں۔
امریکہ کا ایران کے خلاف جنگ میں تعاون پر متحدہ عرب امارات کو انعام
?️ 12 جولائی 2026سچ خبریں:امریکی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ متحدہ عرب
جولائی
عید پر سرکاری ملازمین کو ملنے والی تعطیلات کی تفصیلات سامنے آ چکیں
?️ 13 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی
جولائی
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی شدت کے باعث پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیئے اہم اعلان کردیا
?️ 24 اپریل 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی عرب نے کورونا وائرس کی شدت کے باعث
اپریل
ایم کیو ایم کیوں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناراض ہے؟
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے
جولائی
پاکستان نے کیا افغانستان کے ساتھ مواصلاتی راستے کو ایکسپورٹ کراسنگ میں اپ گریڈ
?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:پاکستان کی مرکزی حکومت کی کابینہ کی اقتصادی تعلقات کمیٹی نے
اپریل
وہ امریکہ جو اب اس ملک کے نوجوانوں کے لیے باعث فخر نہیں رہا
?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں:ایک نئے سروے کے مطابق 18 سے 34 سال کی عمر
ستمبر
دنیا کے ممالک اسرائیل پر پابندیاں عائد کریں: اقوام متحدہ
?️ 4 جولائی 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے غزہ کے خصوصی رپورٹر نے اعلان کیا
جولائی
دوحہ کا ایران کے خلاف ممکنہ تناؤ میں اضافے کے بارے میں انتباہ
?️ 7 جنوری 2026 سچ خبریں: قطر کے وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے
جنوری