?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان 23 نومبر کو ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کریں گے، اعلامیے کے مطابق تمبا کو سیکٹر میں ٹریک اینڈ ٹریس نظام لاگو کیا جا چکا ہے، اور اس نظام میں اشیاء کی پیداوار اور فروخت میں الیکٹرانک نگرانی کی جائے گی، نیا نظام ملکی ریونیو میں اضافے اور ٹیکس چوری کا سد باب کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 23 نومبر کو ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کریں گے، نظام کے تحت تمباکو، کھاد، چینی، سیمنٹ کی پیداوار و فروخت کی الیکٹرانک نگرانی ہوگی۔ اس حوالے سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک نگرانی کا دائرہ کار اشیا کی پیداوار سے صارف کو پہنچنے تک رہےگا ، نیا نظام ملکی ریونیو میں اضافے اور ٹیکس چوری کا سد باب کرے گا۔
اعلامیے کے مطابق تمبا کو سیکٹر میں ٹریک اینڈ ٹریس نظام لاگو کیا جا چکا ہے ، تمباکو اور شوگر سیکٹر کے بعد بقیہ سیکٹرز کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام لاگو ہو گا۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوٹیفائیڈ سیکٹرز کے تمام پیداواری اشیا کی الیکٹرانک نگرانی ہو سکے گی جبکہ اگلے مرحلے میں مشروبات اور پٹرولیم سیکٹر میں ٹریک اینڈ ٹریس نظام لاگو ہو گا۔


مشہور خبریں۔
کیا صہیونی واقعی پسپائی اختیار کر رہے ہیں؟
?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ غزہ کے خلاف جنگ کے تیسرے
جنوری
بائیڈن کی شمالی کوریا کے خلاف ہرزہ سرائی
?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ امریکہ کے موجودہ صدرجو بائیڈن جنہوں نے ابھی باضابطہ
اپریل
ڈاکٹر عارف علوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم سے متعلق تجاویز پر گفتگو
?️ 17 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق صدر مملکت
ستمبر
ای ووٹنگ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا فیصلہ حتمی ہے
?️ 14 جولائی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فواد
جولائی
پاکستان اور بھارت کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
?️ 1 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور بھارت نے آج اپنی اپنی جوہری
جنوری
بجلی اپنی معمول پر آگئی
?️ 8 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کمپنی کے مطابق اس کے زیر انتظام علاقوں
نومبر
ایران کی انڈرگراؤنڈ میزائل اور ڈرونز مراکز کی رونمائی
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے پہلی بار اپنے انڈر گراؤنڈ
مارچ
ایمسٹرڈیم میں کیا ہوا؟
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں: ملک کے خلاف برسوں کی جارحیت کے بعد باقی رہ
نومبر