وزیر اعظم آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ  ہیلتھ کارڈ اجراء کی تقریب میں شریک ہونگے ۔ وزیر اعظم کے دورے کی مناسبت سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور شہر بھر کی شاہراوں پر ہیلتھ کارڈ اجراء کی تشہیر کے لیے بینرز بھی اویزاں کردیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دروہ فیصل آباد کے لیے ترتیب دیے گئے پروگرام کے مطابق وزیر اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے زرعی یونیورسٹی آئیں گے اور وہاں ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کے موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق دورہ فیصل آباد کے دوران وزیراعظم کی مقامی صنعت کاروں اور مخلتف اضلاع کے اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔اس کے علاوہ وزیر اعظم کے دورے کی مناسبت سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور شہر بھر کی شاہراوں پر ہیلتھ کارڈ اجراء کی تشہیر کے لیے بینرز بھی اویزاں کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوشکی کا دورہ کیا،وزیراعظم نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور جوانوں کی جرات و بہادری کی تعریف کی،وزیراعظم نے قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی۔

مشہور خبریں۔

بہت جلد ایران کے بارے میں فیصلہ کروں گا:ٹرمپ 

?️ 14 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے

طالبان نے کابل شہر میں 4 ہزار بھکاریوں کو اکٹھا کیا

?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں:   طالبان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کے دفتر

الجزائر کے صدر کا دورۂ چین

?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: چین کے دورے کے دوران الجزائر کے صدر نے اپنے

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے:وزیر اعظم

?️ 4 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی نا اہلی کا فیصلہ معطل کر دیا

?️ 8 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما

لاہور: شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

?️ 6 جولائی 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلسل دوسرے دن بھی

ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے، فواد چوہدری

?️ 13 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے چیئرمین پاکستان

عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی سپریم کورٹ پر حملے کی ویڈیو شیئر

?️ 25 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے نوازشریف کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے