?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت خزانہ کے ترجمان نے سعودیہ سے ملنے والی رقم سے متعلق وضاحت کر دی ہے کہ سعودی عرب سے ملنے والی رقم امداد نہیں ، پاکستان اس کے بدلے 3.2 فیصد سالانہ ادا کرے گا۔ شوکت ترین نے کل کہا تھا کہ سعودی عرب نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے یہ کوئی امداد نہیں ہے، سعودی عرب 3ارب ڈالر پاکستان میں رکھے گا اور پاکستان سعودی عرب کو ڈیپوزٹ کے بدلے 3.2 فیصد سالانہ ادا کرے گا۔
وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ریزرو 31 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، جوکہتے ہیں ڈالر 180 کا ہو جائے گا تو ایسا کچھ حکومت کے ذہن میں نہیں۔ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ تجارتی خسارے کے باعث ملک میں ڈالر کے ریٹ اوپر جارہے تھے، اکتوبر میں تجارت کے نمبر بہت اچھے آ رہے ہیں۔ اس حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ دودھ کی قیمتوں کامسئلہ صوبائی ہے، وزیراعظم کے اختیار میں ہے پیٹرولیم قیمتوں کا عوام پر کتنا بوجھ ڈالا جائے۔


مشہور خبریں۔
صہیونی ویب سائٹ کا حزب اللہ کی صلاحیتیوں کے بارے میں اہم اعتراف
?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:اس وقت جبکہ تل ابیب نے حزب اللہ کے خلاف پروپگنڈے
جولائی
امریکی سیاسی نظام کرپٹ ہے؛امریکی سینٹر کا اعتراف
?️ 18 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکی سینیٹ کے ایک سینئر رکن نے اپنے ملک میں صحت
اکتوبر
کیا روس جوہری تجربہ کر رہا ہے؟
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:کچھ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ روس یوکرین یا
اکتوبر
مغرب پر اندھے اعتماد کا خطرناک نتیجہ
?️ 9 جون 2025 سچ خبریں:لیبیا میں قذافی کی حکومت کا انجام، صرف داخلی ناکامی
جون
پاک فوج بھارت سے لڑنے کو تیار نہیں:عمران خان
?️ 22 جون 2023سچ خبریں:پاکستان کی تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ اور اس ملک کے
جون
امریکہ فوری طور پر تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرے: چین
?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں: یو ایس ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے اعلان کیا کہ
اکتوبر
صہیونیوں کا بیروت میں المیادین نیوز چینل کے دفتر پر حملہ
?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں:المیادین نیوز چینل نے اسرائیلی حملے کے بعد بیروت میں اپنے
اکتوبر
بائیڈن انتظامیہ کے ہنٹر پر فضول خرچیوں کا انکشاف
?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن کی
ستمبر