?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں خفیہ آپریشنز جاری رہتے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت غلط بیانی نہ کرے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا نوٹس لیا ہے، رضاکارانہ نقل مکانی کرے والوں کیلئے 4 ارب روپے کے فنڈ رکھے گئے ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ علاقے سے انخلاء کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز جاری رہتے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت صوبے کےعوام کی بہتری پر توجہ دے۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت فرانزک لیب بنائے،عوامی فلاح کے منصوبے شروع کرے، احتجاج کی کال سن سن کر لوگ تھک چکے ہیں۔
دوسری جانب عطاتارڑ نے مزید کہا کہ علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبریں چلائی گئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ: پاکستان غزہ امن فوج میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے
?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ پاکستان غزہ اسٹیبلائزیشن
دسمبر
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 25 جنوری 2026پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ
جنوری
ای وی ایم کیلئے باقاعدہ آگاہی مہم چلائی جائے گی
?️ 7 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے
دسمبر
پیلوسی کا دورۂ تائیوان آگ سے کھیل
?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:تجزیہ کاروں نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے دورہ تائیوان
اگست
ہم کورونا کے خاتمے کے قریب ہیں: عالمی ادارہ صحت
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن WHO کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے
ستمبر
عالمی نظام میں جنگل کے قانون کی واپسی کا خطرہ سنگین ہو چکا ہے:چین
?️ 2 فروری 2026سچ خبریں:چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے خبردار کیا ہے کہ عالمی
فروری
شہرِ قائد میں بارش کے بعد منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ مرتضی وہاب
?️ 22 اگست 2025کراچی (سچ خبریں) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ
اگست
’سکندر‘ کا ٹیزر جاری، فلم کو عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
?️ 29 دسمبر 2024 سچ خبریں: بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی
دسمبر