نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے: فردوس عاشق

اپوزیشن ملکی ترقی میں رکاوٹ بن رہی ہے: فردوس عاشق

?️

لاہور (سچ خبریں)فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے اور  سیاسی اختلافات کو ملک دشمنی سے جوڑ دیا ہے،لیگی رہنماؤں کے نزدیک جمہوریت کا مقصد صرف اقتدار کی کرسی پر بیٹھنا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے قریب جمہوریت کا مقصد اقتدار کا حصول اور اقتدار کی کرسی حاصل کرناہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی نون لیگ اس سانحے کا ذمے دار ذوالفقار بھٹو کو ٹھہراتی آئی ہے، اسی طرح نون لیگ بےنظیر بھٹو کی شہادت کا ذمے دار آصف زرداری کو قرار دیتی رہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سزایافتہ جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لا کھڑا کرنا جاوید لطیف اور نون لیگ کی ذہنی پستی کی عکاس ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی نون لیگ اس سانحے کا ذمے دار ذوالفقار بھٹو کو ٹھہراتی آئی ہے ، اسی طرح نون لیگ بےنظیر بھٹو کی شہادت کا ذمے دار آصف زرداری کو قرار دیتی رہی ہے ۔

اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نون لیگ وقتی فائدے کیلئے اداروں کو بھونڈے الزامات کی زد میں لا کر ملکی خدمت نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بے بنیاد الزامات سے پاکستان اور ملکی اداروں کی عزت میں کمی نہیں آئے گی۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سزایافتہ جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لا کھڑا کرنا جاوید لطیف اور نون لیگ کی ذہنی پستی کی عکاس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ  البتہ جاوید لطیف اور ان جیسے درباری اورخوشامدی ضرور بے نقاب ہو جائیں گے ۔

 

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کا بائیڈن حکومت پر الزام

?️ 9 اگست 2023سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے ان کے

جب سے عمران خان کی بے ساکھیاں گئی ہیں ان کی عقل ٹھکانے نہیں آرہی، مریم نواز

?️ 9 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز

بھارت کو اپنی محدود سوچ کو ترک کرنا ہوگا: وزیر خارجہ

?️ 23 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا

سعودی عرب مشرق وسطیٰ کا منشیات کا مرکز:سی این این

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:سی این این ٹی وی چینل نے سعودی عرب میں ایمفیٹامائن

ہنیہ کی جانب سے خطے میں امریکی اتحاد کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد بنانے کی دعوت

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:  فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے

یوکرین کے خلاف معلوماتی جنگ میں پیوٹن کی ہار: برطانیہ

?️ 19 اگست 2022سچ خبریں:   برطانوی حکومت کی سیکورٹی اور سائبر انٹیلی جنس ایجنسی جاسوسی

چھوٹے کاروبار، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بلوچستان کی پہلی ’ایس ایم ای پالیسی‘ منظور

?️ 17 اپریل 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کی پہلی

حلیم عادل شیخ کو دھمکی آمیز ویڈیو موصول ہوئی ہے

?️ 2 جنوری 2022کراچی(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے