نوجوانوں کو ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا پڑے گا۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ جبکہ بھارت کو اپنی طاقت کا غرور تھا جسے خاک میں ملا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم شکست کے بعد منہ سے ایک لفظ نہیں نکال سکتا۔ پوری قوم جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی۔ اور پاکستان کی قوم نے فوج کے ساتھ مل کر بھارت کے خلاف جنگ لڑی۔

ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلح افواج ملک کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں۔ اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔ نوجوانوں کو ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا پڑے گا۔ اور ہمیں نوجوان نسل کو درست سمت میں لے کر جانا ہے۔ ہم تمام مسائل کا حل سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

ہیٹی کو دی گئی امداد کی لوٹ مار

?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ 30 دنوں سے بھی

ٹی20 ورلڈکپ میں عاطف اسلم کے ترانہ گانے کی خبریں

?️ 13 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) 17 اکتوبر سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز

احساس پروگرام کی کامیابی پر عمران خان کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 16 مئی 2021اسلام آباد( سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے عالمی سطح

عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

?️ 22 اکتوبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

محمد بن سلمان انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں میں سر فہرست

?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کے مطالعہ کے ایک ادارے نے سعودی ولی عہد

نیتن یاہو کو خطے کی سلامتی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں

?️ 13 مارچ 2024سچ خبریں:اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے بدھ کے روز کہا کہ

اسرائیل نے مغربی ممالک کو بھی مشکل میں ڈال دیا

?️ 10 جون 2024سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ بنی گانٹز اور

افغانستان میں خواتین کے حقوق سے دستبرداری کی وجہ؟

?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے