نسلہ ٹاور کے رہائشیوں نے سامان دوسری جگہوں پر منتقل کر دیا

نسلہ ٹاور طرز کے مزید پروجیکٹس کا انکشاف ہوا ہے

?️

کراچی (سچ خبریں) نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کر دیے اور  اپنا سامان دوسری جگہوں پر منتقل کر دیا ہے ڈپٹی کمشنر کراچی کے مطابق عمارت کو دھماکے سے گرانے کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے عمارت گرانے کا ٹھیکہ دینے کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

کراچی  میں شارع فیصل  پر  واقع ‎نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کر دیے اور  اپنا سامان دوسری جگہوں پر منتقل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور میں   صرف ایک گھر کا سامان منتقل ہونا باقی ہے جبکہ باقی تمام اپارٹمنٹس خالی کیے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب  ڈپٹی کمشنر  کراچی کا کہنا ہے کہ  28  اکتوبر سے نسلہ ٹاور کا قبضہ ان کے پاس ہے جبکہ عمارت کو دھماکے سے گرانے کے لیے اشتہار  بھی دے دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اگر نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے کوئی کمپنی نہ ملی تو  عام طریقے سے عمارت کی توڑ  پھوڑ شروع کر دی جائے گی۔

خیال رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو جدید ڈیوائسز کی مدد سے بم دھماکے سے گرانے کے احکامات جاری کیے تھے۔دوسری جانب کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور گرانے کا ٹھیکہ دینے کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھائے ، حریت کانفرنس

?️ 23 اگست 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل

اسٹارمر: ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کے دباؤ میں نہیں آؤں گا

?️ 27 مارچ 2026سچ خبریں: برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے ایران کے خلاف

نظر آنے والا سامان علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کا نہیں تھا: سرچ مشن

?️ 15 فروری 2021خیبرپختونخواہ(سچ خبریں) مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق علی سد پارہ

الاقصیٰ طوفان؛ صہیونیوں کی ذلت سے لے کر فوج کی شکست تک

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں:  7 اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصیٰ کے عنوان سے فلسطینی

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کےخلاف آپریشن، 13 خارجی دہشتگرد ہلاک

?️ 25 دسمبر 2024وزیرستان: (سچ خبریں) جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز

اسرائیل کی خفیا جیل فلسطینیوں پر تشدد کا اڈہ

?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں: انگریزی اخبار گارڈین نے ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے

غزہ میں 10,000 سے زیادہ مریضوں کی حالت نازک

?️ 28 جون 2024سچ خبریں: غزہ میں ہسپتالوں اور طبی مراکز کی تباہی کے ساتھ ساتھ

40 ملین ڈالر سے زیادہ یمنی تیل سعودی اتحاد نے لوٹا

?️ 27 جون 2022سچ خبریں:   یمنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جارح سعودی اماراتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے