?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
نئے سال کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے جو عوام کے لئے حکومت کی جانب سے تحفہ ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں یکم جنوری سے 10 روپے 60 پیسے فی لیٹرکمی کی تجویز دی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹرکمی ہو سکتی ہے، مٹی کا تیل نو روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز ہے۔
اوگرا کل ورکنگ پیپر حکومت کو بھیجے گی، قیمتوں میں ردو بدل کا حتمی فیصلہ حکومت وزیراعظم کی منظوری کے بعد کرے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مغربی کنارے پر قبضے کی نئی صہیونی سازش
?️ 27 نومبر 2025سچ خبریں:صہیونی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے میں صہیونیوں کو براہ راست زمین
نومبر
صیہونیوں کی براہ راست فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مختلف مقامات پر صیہونی فوجیوں اور فلسطینی
مئی
برطانوی حزبِ مخالف کا ٹرمپ کے خلاف بی بی سی کی حمایت کا مطالبہ
?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ کی جانب سے بی بی سی پر
نومبر
اسرائیل کے حملوں میں لبنان کی قدیم اور تاریخی آثار تباہ
?️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فضائی حملے میں مشرقی لبنان میں بعلبک کی قدیم
نومبر
سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد، حکمران اتحاد کا ہر فورم پر مزاحمت کا عزم
?️ 6 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ
اپریل
بعض عرب فلسطین کا نام نہیں سننا چاہتے: اسلامی جہاد
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد
اگست
نیتن یاہو: ہم کسی بھی حملے کا سات بار جواب دیں گے
?️ 7 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم نے دھمکی دی ہے کہ حکومت اسے
مئی
کیا سعودی عرب چین کو امریکی کی جگہ دے گا؟
?️ 1 نومبر 2022سچ خبریں:چین کے صدر کے عنقریب دورہ ریاض سے متعلق خبروں کے
نومبر