?️
اسلام آباد (سچ خبریں) این ڈی ایم نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پنجاب میں 13 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سیالکوٹ میں 5 ، گجرات میں 4، وزیر آباد میں 1 اور نارووال میں 3 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ آزاد کشمیر میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 1، خیبر پختونخوا میں 3 افراد زخمی ہوئے، 26 جون سے اب تک مجموعی طور پر 819 افراد جاں بحق جبکہ 1111 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک پنجاب میں افراد 182 جاں بحق جبکہ 594 زخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں 479 افراد جاں بحق جبکہ 350 زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق 26 جون سے اب تک آزاد کشمیر میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 29 زخمی ہوئے، گلگت بلتستان میں 41 افراد جاں بحق جبکہ 52 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 26 جون سے اب تک 6138 مویشی ہلاک، 8658 مکان تباہ جبکہ 238 پل ٹوٹ گئے۔
مشہور خبریں۔
فلسطین ہمارے ایمان ویقین کا حصہ ہے، فلسطین ہمارے دل میں ہے۔شہباز شریف
?️ 14 اکتوبر 2022آستانہ: (سچ خبریں) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے صدر
اکتوبر
برطانوی سیاست دانوں کو بھی نشانہ بنانا ہمارا حق ہے:روس
?️ 1 جون 2023سچ خبریں:روسی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ
جون
امریکہ میں سیاسی کشیدگی سے داخلی بحران کا خدشہ
?️ 27 اگست 2025امریکا میں سیاسی کشیدگی سے داخلی بحران کا خدشہ سی این این
اگست
فیس بک معاشرےکو خراب کررہا ہے
?️ 11 نومبر 2021نیویارک (سچ خبریں) فیس بک کیلیفورنیا میں واقع ایک آن لائن امریکی
نومبر
نیب آرڈیننس میں ترامیم
?️ 17 مئی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)کرپشن کے نام پر نیب کارروائی کا دائرہ کار تبدیل
مئی
ایمسٹرڈیم کے میئر: یورپ کو فلسطینیوں کی حمایت کرنی چاہیے
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: ایمسٹرڈیم کی میئر فیمکے حلیما نے ہالینڈ کی حکومت سے
مئی
ایرانی میزائلوں کی وجہ سے اسرائیل ایک بے مثال بحران میں مبتلا
?️ 17 جون 2025سچ خبریں: عرب تجزیہ کار اور سیاسی علوم کے پروفیسر سعد نمر نے
جون
غزہ جنگ میں امریکہ کا رول
?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں: نوجوان امریکی ووٹروں میں بائیڈن کی مقبولیت غزہ جنگ کے بارے
نومبر