?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ممتاز سابق سفارتکار ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امریکی کردار پر سنگین سوالات پیدا ہوچکے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر عرب ممالک کی سلامتی کا انحصار امریکہ پر ہے، مگر موجودہ صورتحال میں امریکی کردار پر ”سنگین سوالات“ پیدا ہو چکے ہیں۔
میزبان شہزاد اقبال نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ قطر کو بھی رام کرنے کی کوشش، اسرائیل کا بھی دفاع۔ دہری پالیسی نے امریکی ساکھ پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں ۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تل ابیب: ’’سکندر‘‘ کی رہائی کے بدلے ہم کسی کو رہا نہیں کریں گے
?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے ترجمان
مئی
افغانستان کے فاریاب صوبے کے ایک علاقہ پر طالبان کا قبضہ
?️ 8 جون 2021سچ خبریں:افغانستان کےایک مقامی عہدیدار نے اطلاع دی ہے کہ طالبان نے
جون
سعودی عرب کی صیہونی مخالف کاروائی
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:صہیونی ویب سائٹ والہ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب
جون
عمران خان پانچ سال پورے کریں گے: شیخ رشید
?️ 18 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ وزیراعظم
جون
انصاراللہ کے میزائلوں کی جگہ امریکی فلم؛یمن میں جارحیت پسندوں کی بوکھلاہٹ
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:یمن میں سعودی جارح اتحاد اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے
جنوری
فرانس کے متعدد پارلیمنٹ اراکین کا اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:فرانسیسی پارلیمنٹ کے 38 اراکین نے صہیونیوں کے نسل پرستی پر
جولائی
یمنی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: ہم غزہ کی حمایت میں اپنے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں
?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمنی فوج کے نئے چیف آف جوائنٹ اسٹاف میجر جنرل
اکتوبر
ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے:اسد عمر
?️ 19 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
اپریل