?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ موجود حالات میں نیوکلیئر ایشو سے زیادہ اہم مسئلہ آبنائے ہرمز کا ہے۔
خالد مسعود کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا حتمی نتیجہ بظاہر نہیں نکلا، امریکی نائب صدر نے بیان دیا کہ کافی معاملات پر بات ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی وفد نے بھی کہا کہ کچھ معاملات پر مشاورت ہوچکی ہے، 20 اپریل تک ابھی سیز فائر جاری ہے، دونوں ممالک ماحول کو مزید خراب نہ کریں۔
سابق سفیر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ اب بہتری کی طرف جانا چاہیے، پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر لائے، اِس وقت نیوکلیئر ایشو سے زیادہ اہم مسئلہ آبنائے ہرمز کا ہے۔
مسعود خالد نے مزید کہا کہ جنگ کی وجہ سے دنیا میں معاشی حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، جاپان کو تیل کی سپلائی رُکی ہوئی تھی، مذاکرات میں جن چیزوں پر اتفاق ہوا ہے اسی چیزوں کو لے کر آگے چلیں۔


مشہور خبریں۔
شام میں التنف بیس سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء
?️ 13 فروری 2026 سچ خبریں:خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی حکام کے حوالے سے
فروری
کریملن کی ایران اور امریکہ سے تحمل کا مطالبہ / روس کی پارلیمانی انتخابات کی تیاری
?️ 11 جون 2026سچ خبریں: کریملن کے ترجمان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خاص
جون
حزب اللہ کی جنگ بندی پر پابندی اسرائیل کی مکمل پابندی پرمشروط ہے: نبیہ بری
?️ 19 جون 2026سچ خبریں:لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے امریکہ اور ایران
جون
یمن کا سعودی آرامکو میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق انتباہ
?️ 4 نومبر 2026سچ خبریں:یمن کے ایک فوجی ذریعے نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو
نومبر
ٹرمپ دنیا میں امریکہ کی طاقت کو کمزور کر رہے ہیں: فارن افیئرز
?️ 10 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی جریدے فارن افیئرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید
اکتوبر
اسرائیلی اخبار: ایران کے ساتھ جنگ نے اسرائیل کے چار بنیادی مفروضے غلط ثابت کر دیے
?️ 13 جون 2026سچ خبریں: عبرانی زبان کے اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارینوت نے لکھا ہے
جون
شہباز شریف: پاکستانی وفد ایرانی رہنما کی تدفین میں شرکت کرے گا
?️ 19 جون 2026سچ خبریں: اسلام آباد میں پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے
جون
ترکی کا ایران جنگ کے حوالے سے مسلم ممالک کو انتباہ
?️ 28 مارچ 2026سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے مسلم اور عرب ممالک
مارچ