?️
اسلام آباد (سچ خبریں) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔
ترجمان اوگرا کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم ذخائر موجود طلب پورا کرنے کے لیے کافی ہیں، اوگرا صورتحال پر مسلسل گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
ترجمان اوگرا کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 20 دن کا لازمی ذخیرہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اوگرا اعلامیے کے مطابق قومی توانائی تحفظ یقینی بنانے کے لیے پیشگی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شمالی کوریا کا ایک بار پھر جوہری ہتھیاروں کا تجربہ
?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: شمالی کوریا نے جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان
جنوری
امریکہ کیسے یوکرین جنگ کو ہوا دے رہا ہے؟
?️ 11 اگست 2023سچ خبریں: امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کو لکھے گئے خط میں
اگست
یمن میں زہریلے کچرے دفن کرنے کے بارے میں صنعا کا انتباہ
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:المیادین ٹی وی کے مطابق یمنی حکومت نے یمن کو سعودی
جون
ایران کے کس میزائل نے امریکہ اور صیہونیوں کے انگ انگ کو ہلا کر رکھ دیا؟
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:ایران کا قادر میزائل ان نئے میزائل سسٹمز میں سے ایک
جون
ہم یوکرین میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: بائیڈن
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں اپنے
ستمبر
پاکستان اور چین سی پیک کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم
?️ 6 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان اور
جون
بلوچستان: کورونا کیسز میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی
?️ 16 مئی 2021کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح
مئی
حکومت کی مشکلات میں اضافہ
?️ 12 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں ) مسلم لیگ فنکشنل کی حکومتی اتحاد سے لاتعلقی
نومبر