ملک میں ابھی کورونا موجود ہے ماسک کا استعمال ضروری ہے

پاکستان نے ویکسینیشن میں ریکارڈ قائم کرد یا: ڈاکٹر فیصل سلطان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں)  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس ابھی موجود ہے،ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ ویکسی نیشن بیماری کے مضر اثرات کو تو روکتی ہے مگر ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

اگر ویکسین لگوائیں اور سماجی فاصلہ رکھیں تو وبا میں کمی آسکتی ہے، احتیاط کریں گے تو ہی کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پا سکیں گے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ پاکستان میں اب تک 5 کروڑسے زائد افراد کی کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن ہوچکی ہے اور 2 کروڑ افراد کو دونوں خوراک لگ چکی ہے۔اسلام آباد میں پیر کو ماسک پہنے کی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہم کے پہلے روز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن مہم کے دوران اب تک5 کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے جبکہ 2 کروڑ لوگوں کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے۔ اصلاحات سے متعلق انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اداروں میں اصلاحات لا رہا ہے اور ایم ٹی آئی کا نظام لایا جا رہا ہے۔
پی ایم سی میں ڈاکٹرز کے لیے بہتری لا رہے ہیں اورنرسنگ کونسل میں ترمیم لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ڈریپ دواؤں کے ساتھ آلات کو بھی رجسٹرکرتے ہیں اور اس میں بھی اصلاحات لارہے ہیں۔ واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے وار تاحال جاری ہیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کورونا کے مزید 2 ہزار 988 کیسز رپورٹ ہوئے۔

مشہور خبریں۔

عراقی خودمختاری امریکی فوجیوں کے مکمل انخلاء کے بعد ہی ممکن ہے:عراقی پارلیمنٹ ممبر

?️ 5 اکتوبر 2021عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ

صیہونی سابق انتہاپسند وزیر کا غزہ پر پھر سے بمباری کرنے کا مطالبہ

?️ 11 فروری 2025سچ خبریں:صیہونی انتہاپسند مستعفی وزیرِ داخلہ ایتمار بن گویر نے اسرائیلی قسام

وائٹ ہاؤس کو یوکرین جنگ کے دوران حراست میں لیے گئے امریکیوں کی ممکنہ پھانسی پر تشویش

?️ 22 جون 2022سچ خبریں:     روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن؛ فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگرد ہلاک

?️ 22 نومبر 2025بنوں: (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز کے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

لبنان کو ایک بار پھر خانہ جنگی میں ڈھکیلنے کی صیہونی سازش:سید حسن نصراللہ

?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن

آخری معائنہ کے بعد سے ایران کا جوہری مواد منتقل نہیں کیا گیا ہے: گروسی

?️ 26 جون 2026سچ خبریں:  ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے)

امریکہ نے انتہا پسند صہیونی وزیر کو ویزا دینے سے کیا انکار 

?️ 16 جون 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے ٹیلی ویژن نیٹ ورک چینل ۱۳ نے

اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی؛ وجہ؟

?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: معاریو اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج کا محکمہ انسانی وسائل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے