مقدمات کا فیصلہ آئین کی بنیاد پر ہوتا ہے قانونی اور آئینی پوزیشن یہ ہی ہے۔ وزیر قانون

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں انکو مخصوص نشستیں ملتی ہیں، مقدمات کا فیصلہ آئین کی بنیاد پر ہوتا ہے قانونی اور آئینی پوزیشن یہ ہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہائیکورٹ کا فیصلہ ریویو ہوا ہے، جسٹس جمال اپنے سابقہ فیصلے پر بحال رہے ہیں، 9 ججز کی اکثریت سے فیصلہ جاری ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ اسی فارمولے پر صوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بھی طے ہوں گی، مقدمات کا فیصلہ آئین کی بنیاد پر ہوتا ہے، جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں انکو مخصوص نشستیں ملتی ہیں، آزاد امیدوار مخصوص نشستوں کے حقدار نہیں ہوسکتے۔

اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ قانون سے ہٹ کر انٹر پارٹی الیکشن نہ کروانا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ تھا، انہوں نے ایسی جماعت کا الیکشن جس کا چیئرمین کہتا تھا میں آزاد الیکشن لڑا ہوں، انہوں نے خود راہ ہموار کی کہ ان کو کچھ بھی نہ ملے۔

مشہور خبریں۔

مریم نوازکو حقائق مسخ کرنے میں کمال حاصل ہے، فردوس عاشق اعوان

?️ 23 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پی ٹی آئی رہنما اور معاون خصوصی فردوس

نواز شریف کے سخت مؤقف کے فوری بعد مریم نواز کی تلخی کم کرنے کی کوشش

?️ 21 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نواز شریف کی جانب سے 2017 میں انہیں اقتدار

ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، تین دنوں میں سات کسٹم اہکار ہلاک

?️ 21 اپریل 2024 ڈیرہ اسماعیل خان: (سچ خبریں) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ

شاہ سلمان کا پھر طبی معائنہ ہوا

?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: سعودی خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے

امریکی وزیر خارجہ صیہونی حکام سے ملاقات کے لیے تل ابیب پہنچے

?️ 30 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن پیر کو مقبوضہ علاقوں میں داخل

آج اسرائیل کے لیے نہایت مشکل دن ہے؛نتین یاہو کا اعتراف 

?️ 25 جون 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کے حملے میں 7 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت

سعودی دارالحکومت میں فیشن شو کا انعقاد

?️ 2 جون 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں خواتین کے عبایا فیشن

صنعا کی وارننگ سے ایکسپو دبئی نمائش ملتوی

?️ 27 جنوری 2022سچ خبریں:  یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کل اعلان کیا کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے