مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی پاکستان پہنچ گئے

مصر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی پاکستان پہنچ گئے، دورے کے موقع پر علاقائی اور عالمی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔

بدرعبدالعاطی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں، مصری وزیر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بدرعبدالعاطی کا دورہ پاک مصر قریبی اور برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے، معزز مہمان کا دورہ علاقائی امور پر مسلسل رابطہ کاری کا مظہر ہے۔

واضح رہے کہ ایران، امریکا جنگ رکوانے میں سفارت کاری کے مشن کے تحت اسلام آباد میں 29 اور 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان سمیت ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے، اجلاس کی صدارت پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔

اجلاس خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں کرنا ہے، مذاکرات کا مقصد خطے میں امن، استحکام اور جنگ کے خدشات کو کم کرنا۔

مشہور خبریں۔

لیبیا کے انتخابات میں خلیفہ حفتر اور قذافی صیہونی حکومت کے دو اہم آپشن

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں:خلیفہ حفتر اور قذافی نے تل ابیب کے حکام کو صیہونی

غزہ میں جاری نسل کشی ؛ جنگ بندی کے پردے میں چھپے غم و درد

?️ 21 دسمبر 2025سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی کے باوجود جاری انسانی بحران، فلسطینی قلمکار

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے لاہور کے تاجرصابر مٹھو کو تفتیش کیلئے طلب کرلیا

?️ 22 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) ایف آئی اے  نے لاہور کے تاجر اور ایک

جنوبی وزیرستان میں فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا

?️ 13 اگست 2021وزیرستان (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی

بولٹن: وائٹ ہاؤس مادورو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے

?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن

 اسرائیل کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کو ٹرمپ نے دی  دھمکی 

?️ 12 دسمبر 2025  اسرائیل کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کو ٹرمپ

بن سلمان پر امریکی عدالتی نظام میں ہیرا پھیری کرنے کا الزام

?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:جمال خاشقجی کی منگیتر کے وکیل نے سعودی ولی عہد پر

شرمین عبید چنائے ’اسٹار وارز‘ فلم کی ہدایت کاری کریں گی

?️ 8 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) لکاز فلم کمپنی نے بہت ہی دلچسپ اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے