مریم نواز نے طویل ہفتہ وار چھٹیوں کا اعلان کردیا

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے عوام کو طویل ہفتہ وار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں طویل ہفتہ وار چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ 5 فروری کو یوم کشمیر، 6 فروری کو صوبائی سطح پر بسنت کی تعطیل، اِس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔

مریم نواز نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ پنجاب بھر کے عوام اس وقت کو آرام کرنے، تازہ دم ہونے اور بھرپور انداز میں گزاریں گے۔

مشہور خبریں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت ، یاسمین راشد کو مقدمہ سے بری کر دیا گیا

?️ 3 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے پی

ہمیں امریکی مشیروں کی کوئی ضرورت نہیں:عراقی پارلیمنٹ ممبر

?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:عراقی پارلیمانی اتحاد الفتح کے سربراہ ہادی العامری کا کہنا ہے

سینیٹ انتخابات: اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی منظور

?️ 25 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور کی ایپلیٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کے لیے

پاپ لیو نے ایک بار پھر امریکہ کی ایران کے خلاف جنگی جارحیت پر تنقید کی

?️ 29 مارچ 2026سچ خبریں: کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما نے ایک بار پھر جنگ

حالات بدتر ہو رہے ہیں،ہم اتنے طاقتور نہیں ہیں: یوکرین کے سابق وزیر خارجہ

?️ 2 دسمبر 2025سچ خبریں:یوکرین کے سابق وزیر خارجہ نے اس ملک کی روس کے

بھارتی آرمی چیف کے بیان پر میجر جنرل بابر افتخار کا ردعمل

?️ 4 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل

دشمن مزاحمت کرنے والی عورتوں سے ڈرتا ہے۔ ماؤں کا ایمان میزائلوں اور ہوائی جہازوں سے اونچا ہے

?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: عربی زبان کی سرگرم کارکن محترمہ نجوی ابو ترک نے

پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام میں اہم فیصلہ کیا

?️ 2 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں)  پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام میں خصوصی افراد کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے