محکمہ صحت کی ناقص حکمت عملی ڈینگی پھیلنے کی اصلی وجہ

اسلام آباد میں  ڈینگی کیسز میں کمی

?️

لاہور (سچ خبریں) کورونا کی وجہ سے دو سالوں سے ڈینگی پر تعینات تمام اسٹاف کو کورونا اور پولیو پر لگا دیا گیا  جس کا انکشاف خود محکمہ صحت پنجاب نے کیا ہے اور اس  کی ناقص حکمت عملی پنجاب میں ڈینگی پھیلنے کی بنیادی وجہ بنی ہے  اور اس حوالے سے محکمہ صحت کی ناقص حکمت عملی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

‌‌تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈینگی قابو سے باہر ہو گیا ، اس سلسلے میں ڈینگی پھیلنے کی وجوہات اور محکمہ صحت پنجاب کی ناقص حکمت عملی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 2 سالوں سے ڈینگی پر تعینات تمام اسٹاف کورونا اور پولیو پر لگا دیا گیا، اس دوران ٹیمیں ڈینگی کو نظر انداز کر کے کورونا اور پولیو پر کام کرتی رہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ 2 سالوں سے ڈینگی مہم ہی نہیں چلائی گئی جبکہ محکمہ صحت نے دو سالوں سے ڈینگی دھواں دھار اسپرے پر پابندی لگا رکھی ہے۔محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ 6 سالوں سے ایک ہی ڈی ایچ او ڈاکٹر فیصل سیٹ پر قابض ہیں، ڈی ایچ او پریوینٹو سروسز ڈاکٹر فیصل کی ناقص حکمت عملی کے باعث ڈینگی بے قابو ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایچ اوز 7 سالوں سے سیٹوں پر قابض ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل نہیں کرے گا : نیتن یاہو

?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں:     اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اقوام

افغانستان بحران میں خواتین اور بچے فرنٹ لائن پر

?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:  دھول بھرے راستے کے اوپر، ایک بڑے صحن کی مٹی

نیتن یاہو کبھی حماس کو شکست نہیں دے سکتا؛ سابق صیہونی جنرل کا اعتراف

?️ 13 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے اعتراف کیا ہے

ٹرمپ کے دماغ پر چھایا ہوا جنرل شہید قاسم سلیمانی کا خوف

?️ 18 جون 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گروپ سات کے اجلاس کے موقع

جرائم کرنا اور انکار کردینا؛صیہونیوں کا وطیرہ

?️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت نے ایک بار پھر فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ

غزہ اور امریکی طلباء کی حمایت میں یمن کے طلباء کا وسیع مظاہرہ

?️ 6 مئی 2024سچ خبریں: آج صبح یمنی نوجوانوں اور طلباء نے مظلوم فلسطینی قوم

پی ٹی آئی کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کا الزام؛ تحقیقات شروع

?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سوشل میڈیا پر اداروں کے

فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت؛ کیا 1968 کے واقعات کی یاد تازہ ہوگئی؟

?️ 3 اکتوبر 2026سچ خبریں:فرانس میں تعلیمی مسائل سے شروع ہونے والے طلبہ کے احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے