محرم الحرام کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، فوج تعیناتی کی منظوری چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی درخواستوں پر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج سول انتظامیہ کی معاونت کرے گی تاکہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

وزارت داخلہ کے مطابق فوج تعیناتی کا مقصد ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے نمٹنا اورعوام کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، فوجی دستے حساس علاقوں میں گشت اور سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔

مشہور خبریں۔

پنجاب میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف

?️ 1 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پورا ملک متاثر ہے

فلسطین نے دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملے پر روس کے مؤقف کا خیر مقدم کیا

?️ 17 جون 2022سچ خبریں:   اس سے قبل روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری

صیہونی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی ہڑتال

?️ 26 اگست 2022سچ خبریں:اسرائیلی جیلوں میں قید سینکڑوں فلسطینی قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے

یمن کے متعد علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:سعودی اتحاد نے یمن کے صوبوں الذمار اور حضرموت کے شہری

وزیر تجارت کو اشیا کی برآمد، درآمد پر یک وقتی چھوٹ کا اختیار تفویض

?️ 25 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے تجارت سے متعلق دو پارلیمانی

اسرائیل کا عرب مصالحتی رہنماؤں کے ساتھ اجلاس

?️ 27 فروری 2023سچ خبریں:عبرانی میڈیا کے مطابق تل ابیب سے ایک مکمل سکیورٹی وفد

فلسطینیوں کی زمین پر قائم ہونے والی ناجائز ریاست اور مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی سازشیں

?️ 25 مئی 2021(سچ خبریں)  اسلام دشمن قوتوں اور مغرب کی سازشوں کے نتیجے میں

آئی ایم ایف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تشکیل پر سوالات اٹھا دیے

?️ 15 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف  نے پاکستان کو خصوصی سرمایہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے