مانتے ہیں آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد کی بات درست نہیں۔ اختیار ولی

اختیار ولی خان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں عمران خان کی آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد بینائی جانے کی بات درست نہیں۔

اختیار ولی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی 85 فیصد بینائی کا بیانیہ سیاسی بیانیہ ہے، یہ ڈیڑھ سال سے این آر او مانگ رہے ہیں تاکہ بانی پی ٹی آئی باہر آسکے۔

رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ ہمیں حکومت کے ڈاکٹروں پر اعتبار نہیں، بانی پی ٹی آئی کے معالج کو ساتھ ہونا چاہیے، جب تک بانی پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا۔

مشہور خبریں۔

پاکستان میں لوگ فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر 

?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام آج شام اسلام آباد میں غاصب

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت غیر قانونی ہے

?️ 19 فروری 2026مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت غیر قانونی ہے  پاکستان کے وزیر خارجہ

عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی قیمت 290 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان

?️ 30 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عیدالفطر سے قبل اتوار (31 مارچ) کو پیٹرول

امام اوغلو کی گرفتاری اور ملک کی حالت پر ترک تجزیہ کاروں کا نقطہ نظر

?️ 27 مارچ 2025سچ خبریں: ان دنوں ترکی کی مارکیٹ ایک بار پھر گڑبڑ کا

شادی کے بعد پہلی بار شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل

?️ 17 فروری 2024ملتان: (سچ خبریں) کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید گزشتہ ماہ

کابل میں پاکستان کے خصوصی نمائندے کی افغان وزیرخارجہ سے ملاقات

?️ 22 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے سفیر آصف

ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کے بارے میں ایرانی سفیر کا ردعمل

?️ 30 جون 2024سچ خبریں: پاکستان میں ایران کے سفیر نے امریکی کانگریس کی جانب

صیہونیوں کی بوکھلاہٹ

?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: اردنی فورسز نے ایک صیہونی کو غیر قانونی طور پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے