?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے غزہ امن معاہدے اور مذہبی جماعت کے احتجاج کے متعلق سوشل میڈیا پر اپنا پیغام جاری کر دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دو سال غزہ کے باسیوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے، بچوں کا قتل عام جاری تھا۔ انہوں نے کہا کہ ساری دنیا کی عوام احتجاج کر رہی تھی جن میں بہت بڑی تعداد اور اکثریت غیر مسلم ممالک کے باسیوں کی تھی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں بعض فلسطین پہ جان قربان کے خواہش مندوں کو شاید اطلاع نہیں تھی اب جب جنگ بندی کے معاہدے پر اسرائیل اور حماس نے دستخط کر دیئے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جنگ بند ہو گئی ہے تو جی ٹی روڈ پر ان فلسطینیوں سے محبت کرنے والوں نے جلوس نکال کر اسلام آباد پر چڑھائی کر دی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ زیادتی ہے کہ ان کو بتایا نہیں جا رہا کہ لڑائی مک گئی اے تسی کس گل دا احتجاج کر دے پہ او۔ گھر جاؤ، فلسطینی مٹھائی کھا رہے ہیں ہم احتجاج کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
حملہ کرنے والے اور ان کے سہولت کار انتقام کے لیے تیار رہیں:عراقی حزب اللہ
?️ 27 فروری 2021سچ خبریں:عراق کی النجبا تحریک نے عراق شام کی سرحد پر الحشد
فروری
مقبوضہ علاقوں میں امریکی ہتھیاروں سے لدے 10 طیاروں کی لینڈنگ
?️ 24 جون 2024سچ خبریں:المیادین نیوز سائٹ نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ
جون
ترکی کے کان کنوں کی موت کا عالمی ریکارڈ
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:عالمی اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ترکی کان کنی کے حادثات میں
اکتوبر
یمنی عوام کا غزہ کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:ہزاروں یمنی شہریوں نے صنعا اور اس ملک کے دیگر صوبوں
دسمبر
عمران خان روسی صدر سے ملاقات کریں گے
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم دشنبے میں شیڈول
ستمبر
غزہ کی پٹی پر قبضے کے منصوبے پر اسرائیل میں غیر معمولی سیاسی تقسیم
?️ 13 اگست 2025سچ خبریں: فوجی کمانڈروں اور سیکیورٹی حکام کی مخالفت کے ساتھ ساتھ
اگست
عمران خان پانچ سالوں میں مہنگائی ختم کر دیں گے
?️ 29 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان
دسمبر
خیبر پختونخوا حکومت کا میڈیکل کالجز میں داخلے کا امتحان دوبارہ کرانے کا فیصلہ
?️ 28 ستمبر 2023پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا حکومت نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے ایڈمیشن
ستمبر