?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور کی سڑکوں پر گھومنے پھرنے کی اجازت ہے فساد کرنے کی نہیں۔
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کے احتجاجی تحریک کے لیے لاہور آنے کے بیان پر عظمی بخاری نے ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کا 12 سال سے بیڑہ غرق کرنے کے بعد لاہور کی ترقی اور صفائی دیکھ کر اور سیکھ کر جائے گا۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ ویسے وزیراعلیٰ کے پی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی نقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ یاد رکھیے گا ویڈیوز کی حد تک لاہور کی سڑکوں پر گھومنے پھرنے کی بالکل اجازت ہے، فساد کرنے کی نہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چودھری نثار احمد نے 24 مئی کو پنجاب اسمبلی میں شامل ہوں گے
?️ 23 مئی 2021لاہور (سچ خبریں) سابق وزیرِ داخلہ اور آزاد حیثیت میں انتخابات میں
مئی
جانسن انتظامیہ کے اخلاقی اسکینڈل کا انکشاف
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:بورس جانسن کی حکومت کے ارکان کے اخلاقی سکینڈل کے بعد
ستمبر
پاناما پیپر لیکس میں ایف بی آر کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟ سپریم کورٹ
?️ 17 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ پاناما پیپرز
جون
جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا محرم کے حوالہ سے بھارتی حکام سے مطالبہ
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و
جولائی
امریکہ مشرق وسطیٰ میں کس چیز کی تلاش میں ہے ؟
?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں:روس کے صدر نے کہا کہ امریکہ کو انتشار کی ضرورت
اکتوبر
امریکہ ریاض تل ابیب تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے
?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ بن سلمان کے دورہ واشنگٹن کے موقع کو
نومبر
ایران پر واشنگٹن-برلن دراڑ; جرمنی سے امریکی افواج کا انخلا ایک سیاسی پیغام رکھتا ہے
?️ 2 مئی 2026سچ خبریں: جرمنی میں امریکی فوجی موجودگی کو کم کرنے کے پینٹاگون
مئی
صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ کا نیتن یاہو سے اظہار نفرت
?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: حال ہی میں غزہ کی پٹی میں ہلاک ہونے والے
ستمبر