فیلڈ مارشل پاکستان کے لیے اچھی خبریں لا رہے ہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل پاکستان کے لیے اچھی خبریں لا رہے ہیں۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہو چکا ہے، فیلڈ مارشل کی سربراہی میں ترقی کا تسلسل رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر فیلڈ مارشل کی کارکردگی کوسراہا جا رہا ہے، فیلڈ مارشل پاکستان کے لیے اچھی خبریں لا رہے ہیں جب کہ تجزیہ کار سہیل وڑائچ اپنے طور پر معافی کی تجویز دے رہےہیں۔

سینئر سیاستدان کا کہنا تھا کہ ہم سب چاہتےہیں پاکستان ترقی کرے، دہشت گردی کےخلاف آپریشن کوکسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، تحریک انصاف والے آپریشن کے خلاف پروپیگنڈا کریں گے تو یہ نہیں چلے گا۔

ایک اور سوال کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو بچانے کیلئے حکومت آگئی ہے، پاکستان نے پر قاسم اور سلیمان کی زندگیوں کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے رگڑ دیے جائیں گے، منافقت کرنے والوں کو پھر کہہ رہا کہ وہ سدھر جائیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کا سید حسن نصراللہ کے جنازے پر بمباری کرنے کا منصوبہ تھا؛اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

?️ 27 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت سید حسن

پڑھئے ماحرہ خان نے وائرل ویڈیو کے ساتھ دانا نیر کے لئے کیا پیغام لکھا؟

?️ 20 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} ماہرہ خان جو کہ پاکستان کی سوپر اسٹار ہیں

تل ابیب کی الٹی گنتی شروع

?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں:  یمنی پارلیمنٹ کے رکن عبدالسلام جحاف نے انٹرنیٹ پر ایک

نئے امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینی مزاحمت کا نیا موقف

?️ 4 فروری 2024سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں اعلان کیا ہے کہ

مصری وزیر خارجہ کے مطابق شرم الشیخ مذاکرات کے اہم نکات

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: مصری وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ

یوٹیوب کا مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز بنانے والے جعل سازوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ

?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: یوٹیوب نے کہا ہے کہ جلد ہی اپنے صارفین کو

پاکستان اپنے وسائل جنگ لڑنے میں ضائع نہیں کرنا چاہتا، وزیراعظم

?️ 8 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے