عید پر لاپرواہی کی وجہ سے کورونا سے اسپتال بھر گئے

عید پر لاپرواہی کی وجہ سے کورونا سے اسپتال بھر گئے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ حکام کی جانب سے عید کے ایام میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے پر زور دینے کے باوجود  لوگوں نے عید کےدوران لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے کوروناسے ہمارے اسپتال بھر گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبا دمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ خواہش ہے  بغیر ایس او پیز  مارکیٹ  کھلی رہے پی ٹی  آئی حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہی ہےلاک ڈاؤن سے 30 فیصد آبادی متاثر ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی بار عید کے آخری دنوں میں دکانیں کھولی گئیں لوگوں نے عید کےدوران لاپرواہی کا مظاہرہ کیا کورونا کیسز کی وجہ سے  ہمارے اسپتال بھر گئے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے 4.8 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔

ان کا کہنا تھا کہ  سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی دیگر اہداف کا جائزہ لے رہی ہےن لیگ کے آخری سال سے زائد ہماری جی ڈی پی گروتھ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران بہت زیادہ تنقید ہوئی، اسمارٹ لاک ڈاؤن پر اپوزیشن نے تنقید کی۔

واضح رہے کہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 51 ہزار 625 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 30 لاکھ 57 ہزار 951 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 لاکھ 87 ہزار 109 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی جبکہ اب تک کُل 61 لاکھ 30 ہزار 509 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

مشہور خبریں۔

یوکرین میں 2014 میں حکومت کی تبدیلی ایک بغاوت تھی: ایلون مسک

?️ 27 فروری 2023سچ خبریں:ارب پتی اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے یوکرین میں

انتخابات میں ایرانی عوام کی لمبی قطار

?️ 29 جون 2024سچ خبریں: فرانس 24 چینل نے ایران کے صدارتی انتخابات کی خبروں کی

امریکہ اور اسرائیل سیاسی فریب سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر پائیں گے: ہنیہ

?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے آج ایک

 میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2886 تک پہنچ گئی  

?️ 2 اپریل 2025 سچ خبریں:میانمار میں آنے والے 7.7 ریکٹر کے شدید زلزلے کے

امریکہ افغانستان کے انسانی بحران کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: چین

?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا کہ امریکہ

سڑکوں پر سونے والوں کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے: شہزاد رائے

?️ 27 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن

نیتن یاہو ترکی کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کے لیے سرگرم

?️ 23 دسمبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے یونان اور قبرص کے ساتھ

شاپنگ مال سینٹورس میں آگ بھڑک اٹھی

?️ 9 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نجی شاپنگ مال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے