عید پر دیا گیا وقفہ ختم ہوگیا، افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے، عید پر دیا گیا وقفہ ختم ہوگیا۔

میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ عید کے دوران آپریشن میں عارضی وقفہ دیا گیا تھا جو 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب ختم ہوگیا، آپریشن اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان عبوری حکومت ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد عناصر کی حمایت ختم کرے۔

طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان نے 2021 سے 2025 تک افغانستان کے ساتھ امن کے تمام راستے آزمائے، اعلیٰ سطح رابطوں میں افغانستان کے خدشات دور کیے مگر ٹی ٹی پی کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان کا امن کی کوشش نہ کرنے کا الزام درست نہیں، ہم نے تمام سفارتی راستے اختیار کیے۔

مشہور خبریں۔

صدام کی بیٹی پر شام میں مسلح گروہوں کی مالی معاونت کا الزام

?️ 11 جولائی 2026سچ خبریں:ایک شامی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق عراقی صدر

نعیم قاسم: ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور اپنے ہتھیار نہیں دیں گے

?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ایک تقریر میں کہا:

وزیراعظم کی بیماری کے باوجوداجلاس میں آنے والے ایم این اے کے جذبے کی تعریف

?️ 18 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)گذشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تاریخی بلوں

شریف خاندان نے سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے خلاف سازش کی ہے

?️ 24 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سما

اسلام آباد انتظامیہ نے اسکول بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

?️ 24 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے کورونا

مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی وسیع جارحیت

?️ 14 جون 2026سچ خبریں:صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول

ویکسی نیشن کے بغیر بازار میں داخلے پر پابندی لگای دی گئی

?️ 23 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) حکومت نے ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، بازار

یوکرین میں ممکنہ جنگ بندی کے عمل کی تفصیلات 

?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: نیویارک ٹائمز اخبار کی طرف سے، گزشتہ ہفتے ماہرین کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے