?️
اسلام آباد (سچ خبریں) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اے پی سی بلانے پر ایمل ولی خان کے مشکور ہیں، عوامی مسائل کے حل کیلئے ہم سب کا آپس میں کوئی اختلاف نہیں۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ریاست کی اولین ذمہ داری بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ہے، کہاں ہیں وہ وعدے جو خیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ کئے گئے تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے معدنی ذخائر وہاں کے عوام کی ملکیت ہیں، اٹھارویں ترمیم کے تحت وسائل کی ملکیت صوبوں کے پاس ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکی فوجیوں میں خودکشیوں کا سلسلہ جاری
?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں:لپینٹاگون کے دفاعی خودکشی کی روک تھام کے دفتر نے اطلاع
جولائی
صیہونی حکام کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ اظہار ہمدردی
?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں:یمنی فوج کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی
جنوری
چوری کی روک تھام پر تقریر کرتے ہوئے برطانوی وزیر کا بیگ چوری !
?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: جرم کی روک تھام شعبے کی برطانوی جو ایک کانفرنس
ستمبر
عمران خان 5 سال پورے کریں گے: وزیر داخلہ
?️ 17 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے
اکتوبر
سیاسی عدم استحکام کے سبب اقتصادی بحران بڑھ گیا
?️ 9 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صنعتکاروں اور تجزیہ کاروں نے سیاسی مظاہروں اور
مئی
پاکستان کی سفارتی تاریخ کا منفرد لمحہ؛ اقوام متحدہ میں دو مستقل مندوب
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان کی سفارتی تاریخ میں پہلی بار، اقوام متحدہ میں
جولائی
جنین میں فلسطینی مجاہدین کی فائرنگ
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے جنین کے مغرب میں مزاحمت کاروں کے نئے
مارچ
شمالی کوریا کے رہنما نے اپنی بیٹی کے ساتھ نامعلوم بیرک کا دورہ کیا
?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی بیٹی کم
فروری