?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیردفاع خواجہ آصف کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی کے لوگ اور فیملی ممبران نہیں چاہتے کہ وہ رہا ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے اِس وقت حالات ایسے بن گئے ہیں، لگتا ہے پی ٹی آئی کی قیادت، رشتہ دار اور سوشل میڈیا کے جہادی کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ رہا ہوں۔
اُنہوں نے کہا کہ اِن سب کی دکان داری چل رہی ہے ، وہ دکانیں بند نہیں ہونے دیں گے، جو حالات ہیں وہ روزانہ ٹی وی پر سارا دن ہوتے ہیں۔
وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ باہر لوگوں کے پلے ایک ووٹ نہیں، ووٹوں کا مالک اندر ہے، یہ ایک کوڑی کی ویلیو ایڈیشن نہیں کرتے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسطینی انتخابات میں صیہونی کی مداخلت
?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی قومی سلامتی تنظیم کے سربراہ نے فلسطینی اتھارٹی سے کہا
مارچ
ایلون مسک ٹوئٹر کا لوگو وی چیٹ کی طرح کیوں بنانا چاہتے ہیں؟
?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں: ایلون مسک نے گذشتہ ہفتے ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کر
جولائی
حکومت پر حملہ کرنے والے قانون کی بالادستی نہیں چاہتے
?️ 6 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت
ستمبر
شہید آیت اللہ سید محمد باقر صدر کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی
?️ 9 فروری 2026شہید آیت اللہ سید محمد باقر صدر کے قاتل کو پھانسی دے
فروری
ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کا دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ
?️ 22 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر
نومبر
امریکہ ریاض تل ابیب تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے
?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ بن سلمان کے دورہ واشنگٹن کے موقع کو
نومبر
حملے روکنے کے دعووں کے باوجود صیہونیوں نے جنوبی غزہ پر کی بمباری
?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: اگرچہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی پر وسیع پیمانے پر
اکتوبر
اقتدار میں برقرار رہنے کے لیے نتن یاہو کی انتہا پسند وزیر سے فاصلہ اختیار کرنے کی کوشش
?️ 7 جنوری 2026 اقتدار میں برقرار رہنے کے لیے نتن یاہو کی انتہا پسند
جنوری