علی امین گنڈاپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ کا اہم اعلان

?️

پشاور (سچ خبریں) سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے کی، عدالت نے وفاقی حکومت سے 14 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ وکیل درخواست گزار بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، بیرونی ملک سفر نہیں کرسکتے۔

وکیل کے مطابق درخواست گزار بیرون ملک جانا چاہتے ہیں، نام لسٹ میں ہونے کی وجہ سے نہیں جاسکتے۔

نمائندہ ایف آئی اے کے مطابق درخواست گزار کا نام سٹاپ لسٹ میں ہے، اس حوالے سے رپورٹ جمع کریں گے، عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے 14 دن میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

مشہور خبریں۔

روس اور ایران کے خلاف مغرب کی شکست پر جاسوسی تنظیموں میں خوف

?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:پولیٹیکو میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں امریکہ میں دنیا کے

غزہ جنگ بندی مذاکرات میں پیش رفت میں تین نکات رکاوٹ ہیں

?️ 24 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے "غزہ سے اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے

خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، مزید 6 افراد جاں بحق

?️ 20 اپریل 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور بچلے درجے کے سیلاب

شام کے خلاف نئی امریکی جارحیت

?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: امریکہ شمالی شام اور عراق کی سرحد کے قریب 2500

تعمیرات ترک معیشت کو کیوں نقصان پہنچا رہی ہیں؟

?️ 6 دسمبر 2025سچ خبریں: اردوغان حکومت ترکی میں اقتصادی ترقی میں اضافے کی مسلسل

حزب اللہ کی جنگ بندی پر پابندی اسرائیل کی مکمل پابندی پرمشروط ہے: نبیہ بری

?️ 19 جون 2026سچ خبریں:لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے امریکہ اور ایران

یمنیوں کے ابوظہبی پر حملے پر اقوام متحدہ کا رد عمل

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے یمنی فوج کے

امریکہ نے قطر کی طرف سے عطیہ کردہ لگژری طیارہ باضابطہ طور پر قبول کر لیا

?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے ملکی وزارت دفاع کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے