?️
لاہور (سچ خبریں) لاہور کی مقامی عدالت نے صوبائی وزیر عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں عظمیٰ بخاری کی ٹرائل کے آخر میں گواہی دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مقامی عدالت میں عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے سماعت کی، ملزمہ فلک جاوید کو عدالت پیش کیا گیا۔ دوران سماعت مدعیہ عظمیٰ بخاری نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست دائر کی کہ ٹرائل کے آخر میں انکی گواہی ریکارڈ کی جائے، پہلے سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں۔
فلک جاوید کے وکیل رانا معروف کہا کہ قانون کے مطابق مدعیہ کا بیان پہلا قلمبند کیا جائے، عظمیٰ بخاری کا بیان ٹرائل کے آخر میں ریکارڈ نہیں ہوسکتا۔
وکیل فلک جاوید کا کہنا تھا کہ عظمیٰ بخاری کو آئندہ سماعت پر طلب کرکے بیان ریکارڈ کیا جائے، عدالت نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔


مشہور خبریں۔
خان یونس میں قسام کی نئی کارروائی؛ مزاحمت کی حملہ آور فرسایشی حکمت عملی
?️ 21 اگست 2025خان یونس میں قسام کی نئی کارروائی؛ مزاحمت کی حملہ آور فرسایشی
اگست
وزیر داخلہ سندھ منہ کھولنے سے پہلے آنکھیں کھولیں، فیصل سبزواری
?️ 7 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری
اپریل
کیا قدس فلسطینیوں کی تیسری انتفاضہ کا اصل مرکز ہوگا؟
?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں: انتفاضہ یا پتھر کا انقلاب ایک نئی صیہونی مخالف تحریک
نومبر
کیا نیتن یاہو کی جانشینی کی باتیں ہو رہی ہیں؟
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو کو لیکوڈ پارٹی کی سربراہی سے
جون
مغرب کا اسرائیل اور فلسطین کے ساتھ دوہرا معیار
?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیو وراڈکر نے اتوار کو مغرب کے
نومبر
روس کا پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان
?️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:روسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ پابندیوں کے خلاف مزاحمت
مارچ
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
?️ 18 فروری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج
فروری
پی آئی اے کا سعودی عرب کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
?️ 27 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کے لئے قومی ایئرلائن(پی
نومبر