عظمی بخاری کی ٹرائل کے آخر میں گواہی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) لاہور کی مقامی عدالت نے صوبائی وزیر عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں عظمیٰ بخاری کی ٹرائل کے آخر میں گواہی دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

مقامی عدالت میں عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے سماعت کی، ملزمہ فلک جاوید کو عدالت پیش کیا گیا۔ دوران سماعت مدعیہ عظمیٰ بخاری نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست دائر کی کہ ٹرائل کے آخر میں انکی گواہی ریکارڈ کی جائے، پہلے سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں۔

فلک جاوید کے وکیل رانا معروف کہا کہ قانون کے مطابق مدعیہ کا بیان پہلا قلمبند کیا جائے، عظمیٰ بخاری کا بیان ٹرائل کے آخر میں ریکارڈ نہیں ہوسکتا۔

وکیل فلک جاوید کا کہنا تھا کہ عظمیٰ بخاری کو آئندہ سماعت پر طلب کرکے بیان ریکارڈ کیا جائے، عدالت نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی جنگ صہیونیوں کے درمیان اختلافات کا باعث ہے

?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ میں اسٹیٹ انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل نے تباہی

غیر ملکی کارکن سعودی عرب سے فرار

?️ 23 ستمبر 2021سچ خبریں: نئی خلیج کے مطابق سعودی نجی اور سرکاری شعبوں میں

یمن جنگ کے بارے میں امریکہ کا بیان

?️ 30 جون 2021سچ خبریں:امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ

افغانستان میں طالبان کی وسیع پیمانہ پر ہلاکتیں

?️ 28 جون 2021سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع نے آج اعلان کیا ہے کہ پچھلے

غزہ میں اسرائیل کا مقامی مسلح و گوریلا گروپ بنانے کا منصوبہ ناکام ہو گیا

?️ 8 دسمبر 2025 غزہ میں اسرائیل کا مقامی مسلح و گوریلا گروپ بنانے کا

بستیوں کی توسیع ناامنی کا باعث ہے: سعودی وزیر خارجہ

?️ 20 فروری 2023سچ خبریں: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے صیہونی

حکومت کی چین، سعودی عرب سے 11 ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرنے پر نظریں مرکوز

?️ 29 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان چین اور سعودی عرب سے دوطرفہ تعاون

حماس کی جانب سے امریکی-صہیونی فوجی قیدی کی رہائی پر ٹرمپ کا ردعمل

?️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:حماس نے امریکی-صہیونی قیدی عیدان الکسانڈر کی غیر متوقع رہائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے