عام شہری مہنگائی سے پریشان

مہنگائی

?️

لاہور(سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے 13 اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کا تعین کرکے احکامات جاری کر دیئے، احکامات ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری ایکٹ 1977 کے تحت کئے گیے۔ضلعی انتظامیہ کے مراسلہ کے مطابق 20 کلو اٹے کا تھیلا کی قیمت حکومتی پالیسی کے مطابق طے کی جائے گی۔ چاول سپر کی قیمت فی کلو 120روپے طے کی گئی۔

دال چنا کی قیمت فی کلو 112 روپے سے بڑھا کر 130 روپے مقرر کی گئی۔ دال سپیشل کی قیمت فی کلو 130 روپے سے بڑھا کر 140 روپے مقرر، دال مسور کی قیمت فی کلو 170 روپے سے بڑھا کر 190 روپے مقرر، دال ماش کی قیمت فی کلو 235 روپے سے بڑھا کر 240 روپے مقرر، دال چھلکا کی قیمت فی کلو 125 روپے سے بڑھا کر 130 روپے مقرر، کالے چنے کی قیمت فی کلو 124 روپے سے بڑھا کر 135 روپے مقرر، سفید چنا کی قیمت فی کلو 135 روپے سے بڑھا کر 155 روپے مقرر، بیسن کی قیمت فی کلو 135 روپے سے بڑھا کر 140روپے مقرر، دودھ کی قیمت فی کلو 100 روپے مقرر، دہی کی قیمت فی کلو 120 روپے مقرر، مٹن کی قیمت فی کلو 950 روپے مقرر، بیف کی قیمت فی کلو 500 روپے مقرر کر دی گئی۔

پانی، کولڈرنک اور جوسسز کی قیمت کمپنی کی پرنٹ شدہ تصور ہوگی۔ قیمت پرنٹ شدہ نہ ہے تو انوائس سے پانچ فیصد زیادہ لی جاسکتی ہے۔ قیمت کے حوالے سے شکایات قیمت پنجاب ایپ پر درج کروائی جائیں۔ شہری شکایات ٹال فری نمبر 02345-0800 پر درج کروائیں۔

مشہور خبریں۔

کیا ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کے بعد اولمپکس کی افتتاحی تقریب منسوخ ہو جائے گی؟!

?️ 31 مارچ 2024سچ خبریں: فرانسیسی انٹیلی جنس سروسز نے ملکی حکام کو 2024 کے

فرانسیسی یونیورسٹی پروفیسر کو ٖظلم کے خلاف بولنے کی سزا

?️ 9 ستمبر 2024سچ خبریں: آزادیٔ بیان کا دعویٰ کرنے والے فرانس کی تولوز یونیورسٹی

سڈنی حملہ کی داستان کو دوبارہ پیش کرنے کی وجوہات

?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے سڈنی میں ہونے والے حملے کو فوری طور

شرح سود میں زبردست کمی کے باوجود ترقی کو فروغ نہیں مل سکا

?️ 2 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) شرح سود میں زبردست کمی کے باوجود رواں

کراچی میں بارشوں اور سیلاب سے صنعتی سرگرمیاں مفلوج، پیداواری عمل بری طرح متاثر

?️ 11 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں بدھ کے روز ہونے والی شدید بارشوں

عرب حکمرانوں میں ٹرمپ کے آگے سر تسلیم خم کرنے کی دوڑ جاری ہے:انصار اللہ تحریک کے رہنما

?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں:انصار اللہ یمن کے رہنما عبد الملک الحوثی نے کہا کہ

ٹرمپ اور پوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات؛ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی طرف ایک نیا قدم؟

?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: یوکرین میں جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار واشنگٹن

امریکہ خطے میں اپنی فوجیوں کی حفاظت کرنے سے قاصر ہے: وال سٹریٹ جرنل

?️ 21 جولائی 2026سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے مشرق وسطیٰ میں تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے