?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی ملاقات ہوئی۔
صدر زرداری نے چین کے ساتھ ’’فولادی بھائی چارے‘‘ کے عزم کی تجدید کی اور کہا کہ پاکستان اور چین آزمودہ دوست اور ہر موسم کے شراکت دار ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، چین نے ہمیشہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت کی۔
ملاقات کے دوران بیجنگ اور گانسو کے سیلاب پر صدر آصف علی زرداری نے چین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ سی پیک پاک-چین مشترکہ وژن کی تکمیل کا اہم ذریعہ ہے، 2026 میں پاک-چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ شایانِ شان منائی جائے گی۔
اس موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی نسل در نسل قائم ہے، ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


مشہور خبریں۔
سیالکوٹ واقعے پر عدنان صدیقی کا ردعمل
?️ 6 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے
دسمبر
7 اکتوبر کی ناکامی کی تحقیقات کا نتیجہ شائع ہونے کو تیار، لمحہ فکریہ!
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل نے اتوار کی
فروری
ہڈیوں میں نئے خلیے کی دریافت سے استخوانی علاج کی راہ میں آسانی
?️ 1 مارچ 2021سڈنی {سچ خبریں} آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز کے ماہرین نے
مارچ
صنعا کی فورسز سعودی عرب کی گہرائیوں کو نشانہ بنائیں گی: الاخبار
?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں: الاخبار نے اپنے ایک مضمون میں مآرب میں داعش اور
نومبر
حماس کا عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ
?️ 27 جون 2023سچ خبریں: تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے
جون
کیا ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ جیل نہ جائیں؟
?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: امریکی قانونی ماہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل نہ بھیجنے
اگست
عمران خان ملکی مفادات سے کھیلنے، آئین شکنی کرنے سے بھی نہیں ڈرتا، مریم اورنگزیب
?️ 18 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق
مارچ
امریکہ کی ریاض مذاکرات سے کیا توقع ہے؟
?️ 25 مارچ 2025سچ خبریں: اتوار کو امریکی اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات
مارچ