?️
لاہور (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک احمد خان کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کے عمل سمیت دیگر پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب میں پیپلزپارٹی کو درپیش مسائل پر بھی گفتگو کی گئی، پنجاب میں پاورشیئرنگ کے فارمولے پر عمل درآمد نہ ہونے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں شدت کی بنیادی وجہ؟
?️ 15 اکتوبر 2023سچ خبریں:مصر کے وزیر خارجہ سامح الشکری نے ہفتے کے روز کہا
اکتوبر
عراق اور شام کی سرحدوں پر 10 ہزار دہشت گردوں کی موجودگی
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ نے عراق اور شام کی سرحدوں پر 10,000 دہشت
اگست
وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی
?️ 1 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 63
اکتوبر
پاکستان آئندہ ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا، مصدق ملک
?️ 2 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا
اپریل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھ رہیں۔
?️ 15 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ
مئی
مفاد عامہ کے کاموں کے علاوہ سوموٹو کا کوئی مقصد نہیں، وزیراعظم
?️ 23 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوموٹو کا
اپریل
امریکہ یوکرین کے فوجی حل پر اصرار کرنا بند کرے: چین
?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ
اپریل
مسجد اقصیٰ کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 13 نے اطلاع دی
ستمبر