صدر مملکت سے انتونیوگوتریس کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اظہار یکجہتی

آصف زرداری اقوام متحدہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے دوحہ میں ملاقات ہوئی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں سیکرٹری جنرل کی قیادت اور پاکستان کیلئے مسلسل حمایت کو سراہا، جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازع کے منصفانہ حل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا، اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کے کردار کو اجاگر کیا۔

بلاول بھٹو نے بھارت کی جانب سے پانی کے ہتھیار کے طور پر استعمال کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے معاہدہ منسوخ کرنے اور دریاؤں کے اعداد و شمار روکنے سے پاکستان میں آفات پیدا ہوئیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، شہریوں کے جانے کا علم نہیں، دفتر خارجہ

?️ 20 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

?️ 19 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سےبڑا وزیراعظم

امریکہ فلسطینی صحافی کے قتل کے مجرموں کو مذمت کے بجائے سزا دے: صیہونیت مخالف تحریک

?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی مخالف تحریک نے مغربی باشندوں کو مخاطب کرتے ہوئے

اسرائیل لبنان میں خانہ جنگی شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے: لبنان

?️ 27 جون 2026سچ خبریں: حزب اللہ سے وابستہ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن امین شری نے

گورنر سندھ کی اپوزیشن پر کڑی تنقید

?️ 14 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپوزیشن پر تنقید کرتے

فلسطینی تنظیم کی امدادی سامان کی لوٹ مار کے امریکی الزام کی تردید

?️ 2 نومبر 2025سچ خبریں:غزہ کی تنظیم نے امریکہ کے الزامات کی سخت مذمت کی

قطر، مصر اور ترکیہ کی جانب سے اسرائیل کی غزہ میں مسلسل جنگ بندی خلاف ورزیوں کی مذمت

?️ 4 اگست 2026سچ خبریں: قطر، مصر اور ترکیہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے

ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر

?️ 30 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے