صدر مملکت آصف زرداری عراق کے 4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے

asif-zardari

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف زرداری عراق کے 4 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے۔

بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے صدر مملکت آصف زرداری کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

عراق کے وزیر ثقافت ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی نے صدر مملکت آصف زرداری کا استقبال کیا۔

صدر مملکت آصف زرداری دورے کے دوران عراق کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے۔

مشہور خبریں۔

نئے شامی حکمرانوں کا شامی اقوام کو متحد کرنے کا منصوبہ

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:دہشت گرد گروہ تحریر الشام کی قیادت میں شام کی نئی

کیا ٹرمپ جنگ بندی اور امن بحال کرنی کی کوششوں کو جاری رکھیں گے

?️ 12 اکتوبر 2025کیا ٹرمپ جنگ بندی اور امن بحال کرنی کی کوششوں کو جاری

ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف خطرات میں اضافے پر روس کا موقف

?️ 11 اکتوبر 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنی پریس کانفرنس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ

?️ 30 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی

’پاکستان آئیڈل‘ کے ججز پینل کا انتخاب دوستی کی بنیاد پر کیا گیا، سنیگتا

?️ 29 نومبر 2025کراچی: (سچ خبریں) معروف ہدایت کارہ و اداکارہ سنیگتا نے ’پاکستان آئیڈل‘

شیخ نعیم قاسم اور شہید نصراللہ کے درمیان گہری دوستی اور مقاومت کے منصوبے کی مضبوطی

?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: شیخ نعیم قاسم، نائب سیکرٹری جنرل حزب اللہ، نے لبنانی میگزین

صبا قمر کا سانحہ مری پر دکھ کا ظہار

?️ 9 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ

جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 17 سال قید کی سزا سنادی گئی

?️ 22 ستمبر 2025ملتان (سچ خبریں) ملتان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے