شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ کا اہم اعلان

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے علی امین گنڈا پور کے دوبارہ تحریری وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، عدالت نے ایس ایچ او بارہ کہو کو علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کو 29 جولائی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری سول جج نے جاری کئے۔

مشہور خبریں۔

بل گیٹس اور وزیر اعظم کا ٹیلفونک رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

?️ 6 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس

اب گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انقلاب لانے کا اعلان

?️ 29 ستمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باضابطہ طور پر

امریکہ عراق میں مہم جوئی کیوں نہیں کر رہا ہے؟

?️ 22 اگست 2023سچ خبریں: عراقی شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک کے ایک سینئر رکن نے

اسرائیلی رہنماؤں کی حالیہ دھمکیاں جھوٹ ہیں:صہیونی میڈیا

?️ 25 مئی 2023سچ خبریں:یدیعوت احرانوت اخبار نے اپنے ایک نوٹ میں ایران اور حزب

باب المندب میں صہیونی سازش کا سعودی آلہ کار

?️ 6 اگست 2026سچ خبریں: یمن کی بحیرہٴ احمر میں سعودی بحری جہاز رانی پر

اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کی جبری یروشلم منتقلی کی مذمت کی

?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:  تنظیم نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ

ترک اپوزیشن لیڈر کی اسرائیل، سعودی عرب اور یونان کو دھمکی

?️ 30 جون 2022سچ خبریں:ترک اپوزیشن کے رہنما نے کہا کہ عبوری صیہونی حکومت، سعودی

برطانیہ نے مشرقی یورپ میں 8000 فوجی بھیجے

?️ 29 اپریل 2022سچ خبریں:  تقریباً 8,000 برطانوی فوجی مشرقی یورپ میں جنگی مشقوں میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے