سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وفاقی وزیر مواصلات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے اورکزئی میں قوم کے 11 سپوتوں نے اپنی جانیں وطن پر نچھاور کر دیں۔ دوسروں کے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لئے جان کی قربانی دینے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔

ایک بیان میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوت ہمارا فخر ہیں۔ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے ۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا گو ہوں۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ افواج پاکستان قوم کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گی۔

مشہور خبریں۔

امریکی اتحاد کی تشکیل پر یمن کا ردعمل

?️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر دفاع میجر جنرل محمد

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ نیٹ ورک کو بند کیا

?️ 6 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے اتوار کے روز وزیر

امریکہ میں تیسری سیاسی پارٹی بنانا مریخ پر جانے سے بھی مشکل:نیویارک ٹائمز

?️ 9 جولائی 2025 سچ خبریں:نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکی سیاست

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے: حریت کانفرنس

?️ 19 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

ہم امارات کی سلامتی اور خودمختاری کو کبھی نظر انداز نہیں کریں گے: بن زاید

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:   متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید نے کہا

حماس: نیتن یاہو نے غزہ جنگ کے خاتمے کا کوئی حل قبول نہیں کیا

?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: حماس تحریک نے اعلان کیا کہ تحریک کے جزوی معاہدے

یوکرین کے وزیر خارجہ کا اہم دورے پر پاکستان آنے کا امکان

?️ 18 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں)یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا ہنگامی دورے پر جمعرات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے