?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران خان سے ملاقات ہو جائے گی۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میں نے باجوہ کو اس وقت کہا آپ نے جو میرے خلاف کیس بنایا میرا رب حساب لے گا، جنرل (ر) باجوہ نے اُس وقت کہا کہ وہ کیس میں نے نہیں بنایا تھا، اُس تقریب میں میری باجوہ سے تلخی ہوئی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ خبر سنی ہے کہ جنرل (ر) باجوہ گرے ہیں لیکن یہ اُدھوری خبر ہے، واش روم میں گرنے سے اتنی گہری چوٹ نہیں آسکتی۔
وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر کا کہنا تھا کہ سلمان صفدر فرینڈ آف کورٹ کی حیثیت سے جیل ملاقات کرنے گئے، سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا، یہ سپریم کورٹ کا اپنا ایک اعتماد ہے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت کا موقف ہے بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولیات میسرہیں، محمود اچکزئی نے بانی سے ملاقات بارے ابھی تک عدالت سےرجوع نہیں کیا،8 فروری کی کال پر یہ کچھ نہیں کر سکے، عوام اب اِس طرح کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے اس دن ملاقات بھی ہو جائے گی، اُنہیں فی الحال ملاقات نہیں لانگ مارچ یا موت چاہیے، وہ جب مہم جوئی سے واپس آجائیں پھر ملاقات بھی ہو جائے گی۔


مشہور خبریں۔
مقبوضہ کشمیر :بھارتی ریاستی دہشت گردی کے باعث ذہنی امراض میں مبتلا کشمیریوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
?️ 10 اکتوبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر
اکتوبر
صدر مملکت ، وزیراعظم کا عید میلادالنبیؐ پر پیغام
?️ 19 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم
اکتوبر
پیوٹن کا یوکرینی صدر کو امان نامہ؛صیہونیوں کا دعوی
?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی سابق وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ یوکرین میں روسی فوجی
فروری
برطانیہ کی حکومت نے اپنے شہریوں پر ٹیکس لگایا
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں:انگریزی اشاعت کے مطابق برطانوی شہریوں کے ٹیکس محصولات کو غزہ
نومبر
غزہ میں قابضین کے نئے جرم پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل
?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: اسلامی تعاون تنظیم نے تابعین اسکول کو نشانہ بنانے کے
اگست
وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ
?️ 7 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین
اگست
ایران کا جوہری پروگرام پر نظر رکھنے والے ادارے کو دوٹوک جواب، کسی بھی قسم کی تفصیلات دینے سے انکار کردیا
?️ 30 جون 2021تہران (سچ خبریں) ایران نے جوہری معاہدے پر امریکہ کی جانب سے
جون
تحریک انصاف اور حکمران اتحاد کس پریشانی سے دوچار ہیں؟
?️ 1 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت گنوانے کے بعد عمران خان کا دوسرا لانگ
نومبر